اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ اور شروع پروردگار کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور اپنی زندگی میں خوشیاں بانٹ رہے ہوں گے میری اس طرح ڈیلی پوسٹ لگانے کا ایک مقصد ہوتا ہے ایک تو میں اپنی سارے دن کے معاملات آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں اور ساتھ یہ بھی واضح کرتا ہوں کہ آپ لوگ بھی محنت سے کام جاری رکھیں کیونکہ محنت اور برداشت سے انسان کو کامیابی ملتی ہے آج صبح جب میں روزہ رکھنے کی نیت سے اٹھا تو بارش ہو رہی تھی اور کافی ٹھنڈ تھی یہ بارش ہمارے لئے ایک رحمت بن کر برستی ہے دوستوں سحری کرنے سے پہلے میں نے ٹیلی ویژن آن کیا جس پر قرآن مجید کی تلاوت سنائی جاتی ہے اور تلاوت قرآن پاک کو سنتا ہوں تو میری روح کو بہت زیادہ سکون اور اطمینان ملتا ہے جس کی وجہ سے میں اب عادی ہو چکا ہوں کہ میں ڈیلی قرآن مجید کی تلاوت سنتا ہوں دوستو تو قرآن مجید کی تلاوت سننے کے بعد امی جان میرے لیے کھانے کی چیزیں لے آئیں گے سحری کرلو میں نے اللہ کا نام شروع کر کے سحری کی اور خدا کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا کہ جس نے ہمیں طرح طرح کی نعمتیں عطا کی ہیں دوستوں سے ہی جب مکمل ہوئی تو کچھ دیر بعد اذان ہونے لگی روٹین کے مطابق میں مسجد چلا گیا وہاں باجماعت نماز ادا کی اور سب انسانوں کے لیے دعائیں کیں دوستو پھر میں واپس آگیا بارش ہونے کی وجہ سے ہر طرف بادل چھائے ہوئے تھے جس کی وجہ سے کافی اندھیرا چھایا ہوا تھا میں کچھ دیر کے لیے بستر پر لیٹا اور ایک گھنٹے کے لئے سو گیا جب میں سو کر اٹھا تو اندھیرا ختم ہو چکا تھا اور ایک نئے دن کی آغاز ہو چکی تھی دو تو پھر میں نے گھر کے کچھ ضروری کام کاج کیے ڈیلی روٹین کا سودا سلف گھر کے لئے لے کر آیا پھر میں اپنے کمرے میں آکر بیٹھا اور کچھ گہری سوچ میں پڑ گیا موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے میرا دل کر رہا تھا کہ میں اپنے موٹر سائیکل پر کہیں دور جاؤ اور وہاں پر قدرت کے ماحول کے نظارے دیکھو دوستو پھر میں نے اپنی کزن کو کال کی کہ اگر تم فری ہو تو میرے ساتھ آجاؤ میں کہیں باہر جا رہا ہوں پہلے تو اس نے نہ کی لیکن میرے بار بار کہنے پر وہ راضی ہو گیا پھر میں نے گھر سے اپنے موٹر سائیکل کو نکالا اور اپنے کزن کے گھر گیا وہاں سے کزن کو ساتھ لیا اور باہر ہم دونوں چلے گئے دوستو ہم جہاں بھی ساتھ جاتے وہ اپنے موبائل پر تصاویر بنا لیتے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر سکیں۔
کافی دیر گھومنے پھرنے کے بعد ہمیں کیسی جگہ پر پہنچے جس کو دیکھ کر بہت زیادہ سکون محسوس ہوا دوست یہ جگہ ہمارے گاؤں سے کے تقریبا پندرہ بیس کلومیٹر دور ہے ہم نیب ہاں اپنی موٹرسائیکل کو پار کیا اور ہم پیدل ہی گھومنے لگے دوست کسی زمانے میں اس جگہ پر پانی ہی پانی ہوا کرتا تھا جس کے بہاؤ کی وجہ سے پانی یہاں ریت کی ٹیلے چھوڑ گیااور بعد میں یہاں پر جنگل اگ آئے آسمان پر ہر طرف بادل ہیں بادل تھی اور نیچے اس ریت میں سرسبزوشاداب درخت اپنا ہی رنگ دکھا رہے تھے دوستو اس جگہ کی تصویریں میں نے بنائی جو میں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں۔
پھر وہاں سے واپسی کی بجائے ہم لوگ بازار چلے گئے کیونکہ میرے کزن نے اپنے لئے ایک موبائل لینا تھا ہم لوگ بازار گئے وہاں بہت سی موبائل کی شاپ تھیں آخر کار ہم ایک پلازے میں پہنچے جہاں بڑی دکانیں تھیں ہم وہاں گئے اور کزن کا موبائل لیا یہ موبائل بہت ہی پیارا تھا اور ہمارے بجٹ کے مطابق تھا پھر ہم نے گھر واپسی کا ارادہ کیا اور ہم واپس گھر آ گئے گھر آکر میں نے اپنے موٹر سائیکل کو واش کیا بارش ہونے کی وجہ سے موٹرسائیکل پر قافی کیچڑ جم چکا تھا کچھ دیر گزرنے کے بعد شام ہو چکی تھی میں کچن میں گیا اور امی کے ساتھ افطاری کا سارا سامان بنوایا افطاری سے کچھ منٹ پہلے سارے سامان کو دسترخوان پر لگایا ہم سب گھر والے جمع ہو کر ایک جگا بیٹھے ہیں اور مل کر کھاتے ہیں پھر افطاری کا وقت ہوا اور ہم سب نے مل کر افطاری کی بہت افطاری کا مکمل ہونا تھا کہ اچانک دروازے پر آواز آئی کے خدا کے نام پر دے دو میں اٹھا اور دروازے پر گیا وہاں ایک آدمی صدا لگا رہا تھا کہ میں بھوکا اور پیاسا ہوں مجھے کچھ کھلا دو میں اسے اپنی بیٹھک پر لے گیا اور اس کو بٹھایا سب سے پہلے ا اس کے لئے گھر سے جوس لے آیا اور اس کو دیا اس نے مجھے بہت سی دعائیں دیں جن کو سن کر مجھے بہت سکون آیا اور مجھے بہت اچھا لگا کہ میں نے کسی کی مدد کی وہ آدمی ایک چادر میں لپٹا ہوا تھا جب میں نے اس کی تصاویر لیں تو اس نے اپنا چہرہ دکھانے سے انکار کر دیا اس نے مجھے یہ نصیحت کی کہ بھائی میں خدا کے نام پر مانگ رہا ہوں میں چہرہ دکھا کر شرمندہ نہیں ہونے چاہتا میں یہ بات سن کر پیچھے ہٹ گیا اور مجھے اس بات کا احساس ہوا دوستو اس کی کچھ بھی نہیں میں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں اور اس کے ساتھ آپ کو نصیحت کرنا چاہتا ہوں دوسروں کی مدد کیجئے اور ان کی مدد کرکے ان کو کو شرمندہ نہ کریں
Hello friends, how are you all? In the name of God, the Most Gracious, the Most Merciful. I hope that all of you will be well and share happiness in your life. There is a purpose. One is that I share with you all my affairs of the day and at the same time I make it clear that you too should continue to work hard because hard work and endurance bring success to a person this morning when I fast. When I woke up with the intention of it was raining and it was very cold, this rain has become a blessing for us. Before making friends, I turned on the television on which the recitation of the Holy Quran is heard and the recitation of the Holy Quran. So my soul gets a lot of peace and contentment due to which I am now accustomed that I listen to the recitation of the Quran daily. Friends, after listening to the recitation of the Quran, my mother will bring me food at dawn. So I started with the name of Allah and gave thanks to Allah who has given us all kinds of blessings. When it was completed with my friends, after a while the call to prayer started. According to the routine, I went to the mosque, prayed in congregation there and prayed for all the people. Friends, then I came back. It was raining and there were clouds everywhere. It was very dark because I lay in bed for a while and slept for an hour. When I woke up, the darkness was over and a new day had begun. The daily routine deal with the necessary chores was brought to the Salaf's house. Then I came and sat in my room and got into some deep thought. Due to the pleasant weather, my heart was making me go somewhere far away on my motorbike and Look at the nature there. Friends, then I called my cousin. If you are free, come with me. I am going out somewhere. At first he did not do it, but he agreed to my repeated requests. He took his motorbike out of the house and went to his cousin's house. He took his cousin with him and we both went outside. Make photos and share them with people.
After wandering around for a long time, we reached a place which made us feel very calm. Friend, this place is about 15-20 km away from our village. We crossed our motorcycle and we started walking on foot. I used to be the water in this place, because of the flow of which the water left the sand dunes here and later the forest came here. There are clouds everywhere in the sky, and in the sand below, the lush trees are showing their own color. There were friends I made pictures of the place I want to show you.
Then instead of returning from there we went to the bazaar because my cousin had to get a mobile for himself. We went to the bazaar. There were many mobile shops. Finally we reached a plaza where there were big shops. We went there and cousin's mobile. This mobile was very cute and it was according to our budget. Then we decided to go home and we came back home. I washed my motorbike. It was raining and there was a lot of mud on the motorbike. After a while, it was late in the evening. I went to the kitchen and made all the Iftar items with my mother. A few minutes before Iftar, I put all the items on the table. We all got together and sat together and ate Iftar together. The time came and we all had to break the fast of Iftar together. Suddenly there was a voice at the door. In the name of God, I got up and went to the door. There was a man shouting that I am hungry and thirsty. Give him something to eat. I took him to my seat and seated him. First I brought him some juice from home and he gave it to me. Give a lot of prayers which made me feel very calm and I felt very good that I helped someone. The man was wrapped in a sheet. When I took pictures of him, he refused to show his face. Advised me that brother i am asking in the name of god i don't want to be embarrassed by showing my face i heard this and stepped back and i realized that friends have nothing to share with you I want to advise you with it. Help others and don't embarrass them by helping them.
Congratulations @arbazkhanniazi! You have completed the following achievement on the Hive blockchain and have been rewarded with new badge(s) :
Your next payout target is 50 HP.
The unit is Hive Power equivalent because your rewards can be split into HP and HBD
You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
Support the HiveBuzz project. Vote for our proposal!