دوستوں کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خوش ہوں گے اور زندگی کے مزے لے رہے ہوں گے آج پوسٹ کا مقصد آپ کو کچھ ضروری باتیں بتانا ہیں جو آپ کے ہمیشہ کام آئیں گی دوستو آج صبح جب میں اٹھا تو میں نے سوچا کے ڈیلی کیروٹین بتانے کی بجائے آپ کو کچھ انفارمیشن دوں آپ کا سب سے بڑا ایمرجنسی کیٹ آپ کی جیب ہے دوستو آپ کو اپنی جیب میں سی چیزیں رکھنی چاہیے جو آپ کو مشکل وقت میں کام آ سکے اور آپ ان چیزوں سے فائدہ اٹھا کے اس مشکل سے نکل سکیں ہماری جیب میں اتنی جگہ تو ہوتی ہی ہے کہ وہاں پیسوں کے سود کچھ اور چیزیں بھی رکھ لی جائیں دوستوں میں آج آپ کو دکھاتا ہوں کہ جب میں گھر سے باہر جاتا ہوں تو اپنی جیب میں کون سی چیزیں لے کر نکلتا
How are you friends I hope you all will be happy and enjoying life Today the purpose of this post is to tell you some important things that will always come in handy Friends Dude when I woke up this morning I Instead of thinking of daily carotene, I would like to give you some information. Your biggest emergency cat is your pocket. To get out of this predicament, there is enough space in our pockets to keep the interest of money and some other things there. Friends, today I will show you what things I carry in my pocket when I go out of the house.
دوستوں ان چیزوں نے مجھے ہمیشہ مشکل وقت میں بہت مدد کی ہے اور ان کی مدد سے میں نے دوسروں کی بھی ہیلپ کی ہے کچھ دنوں پہلے ایک دوکان پر آگ لگی تھی میں نے اپنا چاکو نکالا اور چوکوں کی مدد سے کپڑے کی رسیاں کاٹ دی جس سے مزید آگ لگنے سے بچ گئیں اور وہاں چاکو ہونے کی وجہ سے میں اس دن اس مددگار پایا جو اس دکان کا مالک تھا اسی طرح لائٹر میرے بھت کام آتا ہے جب میں گھر سے باہر ہوتا تھا اور ہمیں کہیں آگ لگانے پڑ جاتی تھی دوستوں ان چیزوں کا ہمیشہ اچھے استعمال کریں گے تو آپ انسانیت کی مدد کر پائیں گے اور اپنے آپ کو بھی مشکل وقت نکال پائیں گے امید کرتا ہوں اس پوسٹ کو پڑھ کر آپ کو مدد ملیگی شکریہ
Friends, these things have always helped me a lot in difficult times and with their help I have also helped others. A few days ago a shop caught fire. I took out my knife and cut the ropes with the help of squares. Which saved me from further fires and because of the knife there I found the helper who owned the shop that day. The lighter is very useful to me when I was out of the house and we had to start a fire somewhere. Friends will always make good use of these things, then you will be able to help humanity and you will also be able to find a difficult time for yourself.
You seem to be using older or Legacy version of Ecency!
Please install newest version to get most out of Ecency, Install Android: https://android.ecency.com, iOS: https://ios.ecency.com mobile app or desktop app for Windows, Mac, Linux: https://desktop.ecency.com
Learn more: https://ecency.com
Join our discord: https://discord.me/ecency