My today diary

in OCD4 years ago

اسلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے آج کی ڈائری کا مقصد درخت اور پودے لگائیں اور اپنے ملک کو خوشحال اور سرسبزو بنائے صبح اٹھنے کے بعد خدا کا شکر ادا کیا کہ پھر اس نے مجھے زندگی کا ایک اور دن عطا کیا اس نیک سوچ کے ساتھ کے اپنے ملک کو سرسبز بنانا ہے معمول کے مطابق اٹھنے کے بعد میں فریش ہوا فریش ہونے کے بعد اپنے لئے ناشتہ بنایا ناشتے میں میں ہمیشہ انڈا بناتا ہوں کیونکہ مجھے انڈا بہت پسند ہے ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنی بکریوں کو گھاس ڈالا پھر میں اپنے پودوں کو دیکھنے چلا گیا پودوں کو دیکھنے کے بعد یہ محسوس ہوا کہ پودوں کو پانی لگانا چاہیے میں نے لوٹا اٹھایااس میں پانی بھر کے اپنے پودوں کو ایک ایک کر کے پانی لگانا شروع کیا اسی دوران میں نے ان کی تصاویر بنائیں جو آپ کو میں دکھانا چاہوں گا ان تصاویر بنانے کا مقصد آپ کو یہ آگاہی دینی ہے کہ آپ بھی پودوں کا خیال رکھا کریں جو کہ میں خوبصورتی مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں اچھی اور تروتازہ ہو ابھی مجھے فراہم کرتے ہیں
اس کے بعد میں کزن کے گھر چلا گیا وہ ہم نے اکٹھے وقت گزارا ایسے ہمارا وقت بہت اچھا گزر جاتا ہے اور ہم نے ایک دوسرے کے حالات سے بھی واقف رہتے ہیں
اس کے بعد ہم نے کسی کام سے دوسرے گاؤں جانا تھا ہم دونوں کزن موٹرسائیکل پر سوار ہوئے گھر سے کوئی سامان لیا جو کہ دوسرے گاوں پہنچانا تھا ہم دوسرے گاؤں جانے کے لیے رخصت ہوگئے بہت اچھی اچھی جگہ تھی جو کہ قدرتی ماحول کا بہت ہی پیارا عکس تھیں ایسے ماحول میں بہت ہی مزا آرہا تھا اور ہمارے روح کو بہت ہی تروتازگی مل رہی تھی ہم کچھ دیر وہاں رکے وہاں پر تصاویر لیں تاکہ آپ کو بھی ایسا پیارا منظر دکھا سکیں وہ دور دور تک آبادی کا نام و نشان نہیں تھا ہم نے کیوں کہ آگے جانا تھا اس لیے زیادہ دیر ہم وہاں ٹھہر نہیں سکے اور اپنی منزل کو روانہ ہوگئے آخر کار ہم دوسرے گاوں پہنچ گئے وہاں ہم نے سامان دیا اور واپسی کا ارادہ کیا واپس آنے کے بعد سوچا آپ سے آج کا سفر شیئر کر لوں امید ہے آپ ان تصاویر کو دیکھ کر اور اس پوسٹ کو پڑھ کر اچھا محسوس کریں گے ہمیشہ دوسروں کی مدد کرتے رہیے اور بہت خوش رہیں

img_0.17312223204664234.jpg

img_0.7055078117150327.jpg

img_0.08986322849397303.jpg

img_0.21967480621638708.jpg

Hello friends how are you all I hope you all will be fine The purpose of today's diary is to plant trees and plants and make your country prosperous and green. After waking up in the morning, I thanked God that then he gave me life. Give me another day to make my country green with this good idea. After waking up as usual, I freshened up. After freshening up, I made breakfast for myself. I always make eggs for breakfast because I like eggs very much. Later I fed my goats and then I went to see my plants. After looking at the plants, I realized that the plants should be watered. I picked them up and filled them with water and started watering my plants one by one During this time I made pictures of them that I would like to show you. The purpose of making these pictures is to make you aware that you also take care of the plants that I provide beauty as well as give us good and fresh now. Do
After that I went to my cousin's house. We spent time together. We have a great time and we know each other's situation.
After that we had to go to another village for some work. Both of us cousins ​​rode on a motorbike and took some goods from home which was to be delivered to another village. We left to go to another village. There were cute mirrors. It was very fun in such an environment and our spirits were getting very refreshed. Let's stop there for a while and take pictures so that we can show you such a lovely scene. We could not stay there for long because we had to go ahead and left for our destination. Finally we reached another village where we gave our luggage and intended to return. After returning we thought of sharing today's journey with you. I hope you feel good looking at these pictures and reading this post. Always help others and be very happy.

img_0.4102945107701978.jpg

img_0.8847291819265952.jpg

img_0.7227301705664938.jpg