Hello friends, I hope you are all well. Today I want to tell you something in my post which you will enjoy reading and watching. This morning when I opened my eyes, I thanked God and prayed for me. And help me to walk on the straight path. Then I got up and freshened up. Then I made an egg for breakfast. Then I watered the grass in the calm of the morning. Then I went to my goat and fed it. I had to go to the bazaar because I had to bring some things for home. Then I got my motorbike ready and ready to go to the bazaar. I was on my way. After some distance I got a chance to see the natural scenery. I felt very calm and good and thought of spending some time in the quiet environment of nature that I want to show you in pictures.
In this environment, I was very refreshed and refreshed by the passage of time and I realized that God has given us so many lovely things in this country that we should appreciate, we should all take time out of our busy lives. Take advantage of this calm environment of nature. Then I walked from there and went to the bazaar, took the goods and walked back. I was very thirsty due to the intensity of the sun. I stopped at a shop on the way and drank juice. Gave the luggage and after resting for a while we went to the cousin. We spent time there together. When I came back, it was evening. Then I thought, make a post and give you this message to make us realize the blessings of nature. And should always help others because the real happiness is in keeping other human beings happy. I hope you like this post of mine.
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں اپنی پوسٹ میں کچھ ایسا بتانا چاہتا ہوں جس کو پڑھ کر اور دیکھ کر آپ لوگ لوطف اندوز ہوں گے آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو خدا کا شکر ادا کیا اور دعا کی خدا مجھے اور آپ کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے اس کے بعد میں اٹھا اور فریش ہوا پھر ناشتے کے لیے انڈا بنایا اور پھر صبح کی پرسکون ماحول میں گھاس کو پانی لگایا پھر اپنی بکری کے پاس گیا اور اس کو چارہ دیا اس کے بعد مجھے بازار جانا تھا کیونکہ کچھ گھر کے لیے چیزیں لانی تھی اس کے بعد اپنی موٹر ساءیکل کو تیار کیا اور بازار جانے کے لیے تیار ہو گیا میں رستے میں جا ہی رہا تھا کے کچھ فاصلے کے بعد قدرتی مناظر دیکھنے کا موقع ملا جس کو دیکھ کر میں نے بہت سکون اور اچھا محسوس کیا اور سوچا کہ کچھ ٹائم قدرت کے اس پرسکون ماحول میں گزارا جائے جس کی تصاویر میں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں
اس ماحول میں میں ٹائم گذار کے بالکل فریش اور تازہ ہوگیا اور مجھے اس بات کا احساس ہوا کہ خدا نے ہمیں اس ملک میں بہت سی پیاری چیزیں عطا کی ہے جن کی ہمیں قدر کرنی چاہیے ہم سب کو چاہیے کہ اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر قدرت کے اس پرسکون ماحول سے فائدہ اٹھائیں پھر میں وہاں سے چل پڑا اور بازار چلا گیا سامان لیا اور واپسی کو چل پڑا دھوپ کی شدت کی وجہ سے بہت پیاس لگی تھی رستے میں ایک شاپ کے پاس رکا اور وہاں جوس پیا میں نے گھر سامان دیا اور کچھ دیر ریسٹ کرنے کے بعد کزن کی طرف چلا گیا وہاں ہم نے اکٹھے ٹائم گزارا جب میں واپس آیا تو شام ہو چکی تھی پھر میں نے سوچا کہ پوسٹ بنا لو اور آپ کو یہ میسج دوں کے ہمیں قدرت کی نعمتوں کا احساس کرنا چاہیے اور دوسروں کی ہمیشہ مدد کرنی چاہئے کیوں کہ اصل خوشی دوسرے انسانوں کو خوش رکھنے میں ہے امید ہے آپ کو میری یہ پوسٹ اچھی لگے گی