السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب بھی ٹھیک ہوں گے آج کی اس پوسٹ بنانے کا مقصد آپ کو کچھ ضروری باتیں بتانا ہے جو آپ کو ٹریولنگ کے دوران بہت مدد گار ثابت ہوں گی اور امید ہے کہ آپ اس پوسٹ کو پڑھ کر انجوائے کریں گے معمول کے مطابق صبح اٹھ کر فریش ہوا اور خدا کا شکر ادا کیا کہ ہمیں اتنا پیارا اور پرسکون ماحول دیا جس کی تصاویر میں آپ کو دکھانا چاہوں گا
Hello friends, I hope you are all well. The purpose of making this post today is to tell you some important things that will be very helpful to you while traveling and I hope you will enjoy reading this post. Woke up in the morning as usual and freshened up and thanked God for giving us such a lovely and quiet environment that I would like to show you in pictures
تصاویر بنانے کے بعد میں نے سوچا کہ گھر جاکر آپ کو بھی ٹریولنگ کی انفارمیشن دی جائے تاکہ آپ کو پتہ کے سفر کے دوران آپ کے پاس کیا چیز ہونی چاہیے اگر آپ اپنی موٹر سائیکل پر ٹریولنگ کرتے ہیں تو آپ کا موٹر سائیکل اچھی حالت میں ہونا چاہیے اور آپ کے پاس اپنا آئی ڈی کارڈ اور موٹرسائیکل کے کاغذات مکمل ہونے چاہیے اس کے علاوہ آپ کو جو رستے میں چیزیں ضرورت ہوگی وہ میں آپ کو دکھانا چاہوں گا جو آپ کے بہت کام آئے گی
After taking the pictures, I thought that after going home, you should also be given travel information so that you know what you should have during the journey to the address. If you travel on your bike, your bike is in good condition. You should have and complete your ID card and motorcycle papers. Also, I would like to show you the things you need along the way that will be of great use to you.
تو یہ وہ چیزیں ہیں جو آپ کو سفر کے دوران اور کیمپنگ کے کام آئیں گی میری آپ سب کو نصیحت ہے کےکچھ وقت نکال کر قدرت کی ایسی خوبصورت اور پرسکون جگہوں پر جائیں اور انجوائے کریے تاکہ آپ کا دماغ تروتازہ ہو جائے اور آپ ان لمحوں کو ساری عمر یاد رکھیں گے میں کچھ وقت وہاں گزار کے پھر واپس چلا آیا اور آپ کے ساتھ تھوڑی سی انفارمیشن شیئر کی تاکہ آپ کو بھی فائدہ حاصل ہو پھر میں نے اپنا کچھ وقت اپنے باغیچے میں گزارا جو بہت خوبصورت اور سرسبز ہے جس کی تصاویریں آپ کو دکھانا چہتا ہوں
So these are the things that will come in handy during your travels and camping. I advise you all to take some time and go to such beautiful and quiet places of nature and enjoy it so that your mind is refreshed and you I will remember all my life. I spent some time there and then came back and shared some information with you so that you can also benefit. Then I spent some time in my garden which is very beautiful and lush. I want to show you pictures
Nice. I like the camping tookit.
انتا من وين اخي؟