السلام علیکم دوستو آپ سب لوگ کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب لوگ ٹھیک اور خوش ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آج کی پوسٹ پڑھ کر آپ بور نہیں ہوں گے تو چلیں بڑھتے ہیں پوسٹ کی جانب آج صبح جب میری آنکھ کھلی اور میں بستر سے اٹھا تو موسم بہت ہی خوشگوار تھا ڈیلی کی روٹین کے مطابق تھوڑا سا موسم کو انجوائے کیا پھر نہا دھو کر ناشتہ بنایا ناشتہ کرنے کے بعد مجھے خیال آیا کہ آج مجھے اپنے پودوں کو پانی لگانا ہے اور ان سے جڑی بوٹیاں تلف کرنی ہے جیسے ہی میں پانی لگانے گیا وہاں پھول بہت پیارے لگ رہے تھے میں نے سوچا آپ کے لیے تصاویر بنا
Hello friends, how are you all? I hope you are all well and happy and I hope that you will not get bored after reading today's post, so let's move towards the post this morning when my eyes open and I get out of bed. When I woke up, the weather was very pleasant. According to the daily routine, I enjoyed the weather a bit. Then I took a shower and made breakfast.After having breakfast, I realized that today I have to water my plants and destroy the herbs I went to water, the flowers looked so cute there, I thought I would make pictures for you
دوستو میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ سب اپنے گھروں میں پھلدار پودوں کو لگائیں اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کو پھل بھی ملیں گے اور آپ کا گھر بھی خوبصورت لگے گا اور ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ ہماری آب و ہوا کو صاف رکھتے ہیں جس کی وجہ سے بیماریاں کم ہوتی ہیں اگر آپ کے گھر پودے ہیں تو آپ ان کو وقت پر پانی لگائیں اور کھاد لگائیں
Friends, I request you all to plant fruit plants in your home. The advantage of this is that you will get fruits and your house will look beautiful. And one of the biggest benefits is that it is our climate. Keep the air clean which reduces diseases. If you have plants in your house, you should water and fertilize them on time.
پودوں کی دیکھ بھال کرنے کے بعد میں کام سے تھوڑا باہر چلا گیا واپس آ کر کھانا کھایا اور تھوڑی دیر سو گیا جب میری آنکھ کھلی تو مجھے بہت بھوک لگی تھی پھر میں فریج کی طرف گیا وہاں بہت سی کھانے کی چیزیں تھی میں نے میٹھائی اٹھائیں اور کھالیں جو مجھے بہت پسند ہے۔
After taking care of the plants, I went out of work for a while, came back, ate and slept for a while. When I opened my eyes, I was very hungry. Then I went to the fridge. There were a lot of food items. Pick up the skins that I really like.
جب میں باہر آیا تو آسمان پر ہر طرف بادل ہی بادل تھے جو بہت ہی پیارا منظر تھا اور کچھ دیر بعد ہلکی ہلکی بارش آنا شروع ہو گئی اور ساتھ ہی ساتھ ٹھنڈی ہوائیں چلنا شروع ہوگئی یہ منظر گاؤں میں بہت ہی پیارا لگتا ہے میں باہر بارش میں جاکر موسم انجوائے کرنے لگا دوستوں ہمیں قدرت کے عطا کردہ اس ماحول کی قدر کرنی چاہیے اور وہ تب ہوگا جب ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں گے اور اپنے ماحول کو زیادہ سے زیادہ صاف رکھیں گے دوستوں امید کرتا ہوں آپ اس پوسٹ سے سبق حاصل کریں گے ہمیشہ خوش رہیں اور دوسروں کی مدد کریں
When I came out there were clouds all over the sky which was a very lovely scene and after a while light rain started coming and at the same time cool winds started blowing. This scene looks very lovely in the village. It is raining and the weather is getting better. Friends, we should appreciate this environment given to us by nature and that will happen when we plant more trees and keep our environment as clean as possible. Friends, I hope you learn from this post. Always be happy and keep helping others
Congratulations @arbazkhanniazi! You have completed the following achievement on the Hive blockchain and have been rewarded with new badge(s) :
Your next target is to reach 50 upvotes.
You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
Support the HiveBuzz project. Vote for our proposal!