Today diary

in OCD4 years ago

السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور خیر و عافیت سے ہونگے آج بھی میں کافی دیر سے اٹھا کیوں کے رات کو کزنوں کے ساتھ پروجیکٹر پر فلم دیکھیں معمول کے مطابق صبح اٹھنے کے بعد فریش ہوا ہونے کے بعد کچن گیا اور اپنے لئے ناشتہ تیار کیا ناشتہ کرنے کے بعد خدا کا شکر ادا کیا کہ جس نے ہمیں طرح طرح کی نعمت عطا کی ہیں ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی بکریوں کے پاس گیا وہاں ان کی دیکھ بھال کی پھر ان کے لئے گھاس کا انتظام کیا اور ان کو چارہ ڈالا
پھر میں اپنا وقت گزارنے نانی کے گھر چلا گیا وہاں میں گیا نانی کو سلام کیا ان کی خیر و عافیت طلب کی اس کے بعد وہاں پر میں نے اپنے کزن کو بلا لیا اور ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ ٹائم گزارا اچانک میری نظر چوٹیوں کی ایک قطار پر پڑی جو کے اپنے اصول کے مطابق کچھ چیزیں منہ میں لئے ایک دوسرے کے پیچھے چل رہی تھی اور بڑے اتفاق کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ایک کام کو سرانجام دے رہی تھیں ان کو دیکھ کے ہم انسانوں کو سبق حاصل کرنا چاہئے بجائے ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے کے اگر ہم سب مل کے ایک کام کو سرانجام دیں گے تو مشکل سے مشکل کام بھی ہمارے لئے آسان ہو جائے گا۔
وہاں ایک بیر کا درخت تھا بیر کے فوائد کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے بھی بیر کے پھل کو اکٹھا کیا ان کو صاف کرکے ان کو کھا لیا جو کہ بہت میٹھے تھے
ہماری نانی کا گھر بہت ہی پیارا ہے ہر طرف درخت ہی درخت ہے وہ درختوں کے بیچوں بیچ ایک گھر ہے وہاں پر میں نے اپنی ایک تصاویر لی اور وہاں کی کچھ تصویریں بنائیں یہاں پر آکر میرا دل و دماغ بالکل تازہ ہو جاتا ہے کیونکہ یہاں پر میری بچپن کی یادیں وابستہ ہے میں نے زندگی کا کافی حصہ یہاں پر بسر کیا ہے اچانک وہاں سے بچے گزر رہے تھے جن کے ہاتھ میں والی بال تھی جنہوں نے ہنسی خوشی اپنی تصویر بنوائی پھر نانی کے گھر سے واپس جاتے ہوئے نانی نے مجھے روکا اور مجھے بیر کے پھل کا بھرا ہوا ایک پیکٹ دے دیا جس کو دیکھ کر میں بہت خوش ہوا اور ہنسی خوشی لے لیا گھر آکر سوچا کیا آج کی چند باتیں آپ سے شیئر کر لوں ہمیشہ خوش رہیے اور دوسروں کی خوشیوں کا خیال رکھیں

img_0.0701620014610978.jpg

img_0.00426781261270546.jpg

img_0.3282821190860828.jpg

img_0.06784922566352584.jpg

img_0.7607942054381455.jpg

img_0.9622186181235732.jpg

img_0.7419880017353621.jpg

img_0.19562296750679506.jpg

Hello friends, I hope all of you will be fine and well. I woke up very late today because I watched the movie on the projector with my cousins ​​at night. As usual, I got up in the morning, freshened up, went to the kitchen and I made breakfast for myself and after breakfast I thanked God who has given us all kinds of blessings. After breakfast I went to my goats to take care of them and then arranged grass for them and Feed them
Then I went to my grandmother's house to spend my time there. I greeted her and asked for her well-being. Then I called my cousin and we spent time together. Suddenly my eyes peaked. Lying in a row who, according to his own principle, were following some things in their mouths and doing the same thing together with great coincidence, watching them learn a lesson from us human beings. Instead of fighting with each other, if we all do the same thing together, even the most difficult task will become easier for us.
There was a berry tree. Considering the benefits of berries, I also collected berries, cleaned them and ate them which were very sweet.
Our grandmother's house is very lovely. There are trees everywhere. There is a house in the middle of the trees. There I took a picture of myself and made some pictures there. Come here and my heart and mind are refreshed because here But I have fond memories of my childhood. I have lived here for most of my life. Suddenly there were children passing by with volleyballs in their hands. They made a picture of themselves with laughter and joy. He stopped and gave me a packet full of berries which I was very happy to see and laughed happily. I came home and thought if I could share a few things with you today, always be happy and take care of the happiness of others