Today story

in OCD4 years ago

دوستوں کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور محنت سے کام کر رہے ہوں گے آج صبح جب میری آنکھ کھلی تو بہت اچھا موسم تھا میں اپنے بستر سے اٹھا اور نہانے کے لیے واش روم چلا گیا میں نہا کر واپس آیا اور کچن میں گیا اور اپنے لئے ناشتہ بنایا میں نے انڈے کے ساتھ ناشتہ کیا اور چائے پی ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنی بکریوں کے لیے گھاس کاٹ اور ان کو پھر گھس ڈالا اور پھر اپنی مرغیوں کو خوراک ڈالیی دور تو آپ خدا کی اس مخلوق کا خیال رکھا کریں اور ان کو وقت پر کھانا دیا کریں جیسے ہم بھوکے ہوتے ہیں ان کو بھی ویسے ہی بھوک لگتی ہے آج کی اس پوسٹ میں میں آپ کو کچھ نصیحتیں کرنا چاہتا ہوں خدا نے آپ کو جتنا بھی مال اور رزق دیا ہے آپ اس میں سے غریبوں کو بھی دیا کریں تاکہ ان غریبوں کو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے چوری اور اس طرح کے برے کام نہ کرنے پڑیں اگر ہم اسی طرح اپنے غریب بھائیوں کی مدد کریں گے تو یہ معاشرہ بہت سے گناہوں سے بچ سکتا ہے مقصد بھی یہی ہے کہ ایک دوسرے کی مدد کرنا میں اپنی پوسٹ کو بری نہیں بنانا چاہتا بلکہ اپنی ہر پوسٹ میں آپ کو کچھ بتانا چاہتا ہوں جو آپ کے لیے اچھا سا بے تو اور ہمارے معاشرے کے لئے بھی اچھا ہو دوستو آج ہمارے گھر ایک غریب آدمی آیا وہ بہت روتا تھا کہ میرے پاس موبائل فون نہیں ہے میں کسی سے بات نہیں کر سکتا اور اپنے گھر والوں سے یہ کہہ کر کہیں دور ہوتا ہوں تو میں اپنا ایک موبائل فون اٹھایا اور اس کو دے دیا اس نے مجھے بہت سی دعائیں دیں اور میرا بہت شکریہ ادا کیا

img_0.9566421335650686.jpg

img_0.37589661561237847.jpg

img_0.44734953650519654.jpg

img_0.29733409946977246.jpg

How are you guys all of you hope all of you will be fine and working hard this morning when my eyes opened it was great weather i got up from my bed and went to the washroom to take a shower He came back and went to the kitchen and made breakfast for himself. I had breakfast with eggs and after drinking tea, after breakfast I cut the grass for my goats and fed them again and then fed my chickens. Take care of these creatures and give them food on time. Just like we are hungry, they also feel hungry. In today's post, I want to give you some advice. God has given you as much wealth and provision. Give it to the poor so that they do not have to steal and do such evil deeds to meet their needs. If we help our poor brothers in this way, this society will be saved from many sins. Maybe the purpose is to help each other. I don't want to make my post bad, but I want to tell you something in every post that is good for you. Good luck to you and our society. Friends, a poor man came to our house today. He used to cry a lot. I don't have a mobile phone. I can't talk to anyone. He picked up his mobile phone and handed it to her. He gave me many prayers and thanked me a lot