I really liked the Maritime Museum, and I keep wanting to visit it again. Before this, I showed you pictures of one section that has sculptures and characters related to the Navy forces. The good thing is that this museum has many old items, ranging from things from 1980 up until today.
This museum is very big, with 4 floors, and each floor has different historic items. For example, one floor has Navy soldiers’ memorials, another floor has different weapons, the third floor has fish, and the fourth floor has items related to big ships and cultural and traditional items.
In today's post, I will show you some more memorable things from this museum that I am sure you will really like. Before I talk about these items, I think it’s important to mention that this museum is related to the Pakistani army.
The Maritime Museum is located in the Karsaz area, near a large park, which is well-known. One part of the park has swings, and also big ships and boats are placed there as decoration.
Similarly, there is another section of the museum where old traditional items and things related to the Navy forces are displayed, which you will see in this post. In the next post, I will also show pictures of the Maritime Park and how they have maintained this park in an excellent way.
Here, not only will you see swings and Navy forces' memorial items, but you will also see natural things like greenery, grass, trees, flowers, and plants, which make this park so beautiful.
But the beauty of the Maritime Museum is something special. It has memorial items from the 1980s, and everyone loves history and historical things.
In the first picture, you can see a big boat, and four or five people are building it, with water all around. The interesting thing about this picture is that the people building this boat belong to different tribes, which shows the culture of the country.
In addition, you can see various Navy weapons used in naval battles in the pictures, from missiles to big weapons. The museum has all of these, and I tried to share as many pictures as possible with my friends.
There are also pictures of ship drivers, where one driver is controlling the ship, and his attendant is using binoculars to clear the path and see what is happening at sea. I really liked this sculpture.
There are many other pictures that show old Navy items in the museum.
My daughter was really happy in the museum and was enjoying every moment. During this time, I took some memorable pictures of my daughter with various items. I hope you like all these pictures, which I took with my mobile camera, Infinix Note 40.
Original content in Urdu
میر ٹائم میوزیم مجھے بہت اچھا لگا اور بار بار جی چاہ رہا ہے کہ اس میوزیم کی سیر کروں۔ اس سے پہلے آپ لوگوں کو ایک سیکشن کی تصاویر دکھائی تھی جس میں نیوی فورسز کے یادگاری اسکلپچر اور کردار دکھائے گئے تھے۔ اچھی بات یہ ہے کہ اس میوزیم میں بہت سے پرانے آئٹمز ہیں جو 1980 سے آج تک کی چیزیں موجود ہیں۔
یہ میوزیم نہایت ہی بڑا ہے جس کے 4 منزلیں ہیں اور ہر منزل میں مختلف یادگاری چیزیں ہیں۔ جیسے کہ اگر ایک منزل میں پاک نیوی کے سپاہیوں کی یادگار ہے تو دوسری منزل میں مختلف ہتھیار ہیں، تیسری منزل میں مچھلیاں ہیں اور چوتھی منزل میں بڑے بحری جہازوں کی چیزیں اور ثقافتی و روایتی اشیاء ہیں۔
آج کے اس پوسٹ میں آپ لوگوں کو اس میوزیم کی کچھ اور یادگار چیزیں دکھاؤں گا جو یقیناً آپ لوگوں کو بہت پسند آئیں گی۔ اس سے پہلے کہ ان آئٹمز کے بارے میں بتاؤں، یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ ادارہ پاک فوج سے متعلق ہے۔
میر ٹائم میوزیم کراچی کے کارساز کے علاقے میں واقع ہے جو بہت بڑی پارک کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کی ایک حصے میں پارک ہے جہاں مختلف جھولے ہیں اور ساتھ ہی بڑے بحری جہاز اور کشتیوں کی سجاوٹ بھی کی گئی ہے۔
اسی طرح دوسرے سیکشن میں میوزیم ہے جہاں پر پرانی روایتی چیزیں اور نیوی فورس سے متعلق اشیاء ہیں جو آپ کو اس پوسٹ میں نظر آئیں گی۔ اگلے پوسٹ میں میر ٹائم پارک کی تصاویر بھی دکھاؤں گا کہ کس طرح اس پارک کو بہترین انداز میں مینٹین کیا گیا ہے۔
یہاں پر نہ صرف جھولے اور نیوی فورسز کے یادگار آئٹمز ہیں بلکہ آپ کو قدرتی چیزیں بھی نظر آئیں گی، ہر طرف سبزہ، گھاس، درخت، پھول اور پودے ہیں جو اس پارک کی خوبصورتی کو بڑھا دیتے ہیں۔
لیکن میر ٹائم میوزیم کی جو خوبصورتی ہے وہ کچھ اور ہی ہے۔ یہاں پر یادگار آئٹمز ہیں جو 1980 سے متعلق ہیں اور ہر انسان کو تاریخ اور تاریخی چیزوں سے بہت ہی شوق ہے۔
پہلی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بڑی کشتی ہے جسے 4 سے 5 لوگ بنا رہے ہیں اور ہر طرف اس کا پانی ہے۔ اس تصویر میں قابل غور بات یہ ہے کہ جتنے لوگ اس کشتی کو بنانے میں مصروف ہیں وہ مختلف قبائل سے تعلق رکھتے ہیں جو اس ملک کی ثقافت کو ظاہر کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ کو نیوی فورسز کے مختلف ہتھیار بھی دکھائے گئے ہیں جو سمندری جنگوں میں استعمال ہوتے ہیں، تصویروں میں آپ کو میزائلز سے لے کر بڑے ہتھیار تک دکھائی دیں گے۔ اس میوزیم میں یہ سب کچھ ہے اور میں نے کوشش کی ہے کہ آپ دوستوں سے زیادہ سے زیادہ تصاویر شیئر کروں۔
اس کے علاوہ جہاز چلانے والوں کو بھی دکھایا گیا ہے جہاں ایک ڈرائیور کشتی چلا رہا ہے اور اس کا معاون دوربین سے راستہ صاف کر رہا ہے اور دیکھ رہا ہے کہ سمندر میں کیا ہو رہا ہے۔ یہ اسکلپچر مجھے بہت پسند آیا۔
اس کے علاوہ بہت ساری دوسری تصویریں ہیں جو اس میوزیم کی یادگار میں ہیں اور نیوی فورسز کی پرانی اشیاء کو دکھاتی ہیں۔
میری بیٹی اس میوزیم میں بہت خوش تھی اور اپنی ہر لمحے کا لطف اٹھا رہی تھی۔ اس دوران میں نے اپنی بیٹی کی کچھ یادگار تصاویر بنائیں جو مختلف آئٹمز کے ساتھ بنائیں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ ساری تصاویر پسند آئیں گی جو میں نے اپنے موبائل کیمرے Infinix Note 40 سے بنائیں ہیں۔
I hope you find this post interesting and I hope you will like it. If you like the post, please leave feedback in the comments section so that the next one will be even better. Thank you for sticking with me until the end.
TWITTER TELEGRAM HIVE WHATSAPP DISCORD
Nice brother these items show the sacrifices and struggle of our Pakistani forces..
You seems to have a reat time with your family visiting the museum. that is also a very nice museum.
What a great park and my favorite picture in which 4/5 people are building a boat to show that we are all one country, we are one nation.
I most like this picture of the museum.
Am very sure your kid had a great time and she won't forget this for a long time