Seek help from Allah said Barakatuh
How are you all? I hope you are all well. I am also well
My name is Iman and as I told you before I love to cook and today I am going to cook. Chicken Kebab is my today's recipe. I keep making something.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں
میرا نام ایمان ہے اور جیسا کہ میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا کہ مجھے کوکنگ کرنے کا بہت شوق ہے اور آج میں کوکنگ کرنے جا رہی ہوں چکن کباب میری آج کی ریسیپی ہیں میں کچھ نہ کچھ بناتی رہتی ہو
My title is Chicken Kebab
میرا کا عنوان ہے چکن کباب
ایشا اجزاء
One kilo of chicken
Let the garlic go
A little ginger
Salt as needed
One onion
A tablespoon of red pepper
Tablespoon of pepper
Half a tablespoon of coriander
Half a tablespoon of turmeric
A little cumin
Three green peppers
Oil
ایشا اجزاء
چکن ایک کلو
لہسن چار جاوے
ادرک تھوڑی سی
نمک حسب ضرورت
پیاز ایک عدد
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ کھانے کا چمچ
دھنیا آدھا کھانے کا چمچ
ہلدی آدھا کھانے کا چمچ
زیرہ تھوڑا سا
ہری مرچ تین عدد
آئل
How to make chicken kebab
First I washed the chicken and chopped it finely then I chopped the green pepper finely
چکن کباب بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے میں نے چکن کو دھویا اور اس کو باریک باریک کاٹ کر لیا اس کے بعد میں نے ہری مرچ کو باریک باریک کاٹ لیا
Green Chili Red Chili Cumin Turmeric Onion Put all the ingredients in a plate and then put the head inside the machine and grind it and also put the chicken and mix it inside the machine.
After that I have prepared all the kebabs one by one then I took a pan and put ghee in it and heated the ghee well and after doing karma I fried the kebabs in it one by one.
ہری مرچ لال مرچ زیرہ ہلدی پیاز سارے سامان کو ایک پلیٹ میں رکھا اور اس کے بعد مشین کے اندر سر ڈال کر پیسا اور ساتھ ہی چکن ڈال کر اس کو بھی مشین کے اندر مکس کر لیا سارا ایک جان ہوگیا
اس کے بعد میں نے ایک ایک کر کے سارے کباب تیار کر لیے ہے پھر اس کے بعد میں نے ایک پین لیا اس میں گھی ڈالا اور گھی کو اچھے سے گرم کیا اور کرم کرنے کے بعد اس میں ایک ایک کرکے کباب کو فرائی کیا
And when you're free, I put it on a plate like that
Kebabs are very easy to make and are in the household utensils. We can easily make it and then eat it with sauce and ketchup as per our custom. I prepared this kebab in 30 minutes. It is very easy and they become very fast
اور جب آپ فری ہو گئے تو میں نے اس کو ایک پلیٹ میں نکال لیا اس طرح سے
کباب بنانا بہت ہی آسان ہے اور گھر کے سامان میں ہیں ہم اس کو آسانی سے بنا سکتے ہیں اور پھر اپنی مرضی کے مطابق اس کو چٹنی اور کچپ کے ساتھ کھا سکتے ہیں یہ کباب میں نے تیس منٹ کے اندر تیار کر لیے اس کو بنانا نہایت ہی آسان ہے اور بہت جلدی یہ بن جاتے ہیں
I hope you guys liked this recipe. It looks very nice to see. Its color is also very cute. Ok my dear friends, take good care of yourself. Inshallah, we will meet again. Remember in prayers.
امید ہے آپ لوگوں کو یہ ریسیپی پسند آئی ہوگی یہ دیکھنے میں بھی بہت مزے کی لگ رہے ہیں اس کا کلر بھی بہت پیارا آیا ہے اوکے مائی ڈیئر فرینڈز اپنا بہت بہت خیال رکھنا انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی دعاؤں میں یاد رکھنا
Looks delicious 🤤
Thnkyou
Your welcome
😊😊
😊😊
And I like the way u capturing the images
😊😊😊😊👍
😊
Congratulations @emaan786! You have completed the following achievement on the Hive blockchain and have been rewarded with new badge(s) :
Your next target is to reach 50 upvotes.
You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
To support your work, I also upvoted your post!