Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
How are you all i hope you are well i will be well today i am sharing some of my favorite things with you all what i like to do and what is my hobby
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں گے آج میں آپ سب لوگوں سے اپنی کچھ فیوریٹ چیزیں شیئر کرنے لگی ہوں کہ مجھے کیا کیا کرنا پسند ہے اور میری ہوبی کیا ہے
My topic today is My Favorite Things
میرا آج کا عنوان ہے میری فیوریٹ چیزیں
Book
I love to read books i read books whenever i am free and alone and they give me a lot of information i believe that it is better to spend time and talk to someone Set your heart on a place that will benefit you and increase your knowledge
کتاب
مجھے کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے جب بھی میں فارغ ہوتی ہو اکیلی ہوتی ہو تو میں کتابیں پڑھتی ہوں ہو اور ان سے مجھے کافی معلومات ملتی ہے میرا ماننا یہ ہے کہ ٹائم گزارنے کے لئے اور کسی دوسرے کے ساتھ بات کرنے سے بہتر ہے بندہ اپنا دل کسی ایسی جگہ لگائے جو اسے فائد دے جس سے علم میں اضافہ ہو
Bangles
I like bangles most of all I like colorful bangles I don't wear more bangles of different colors than meme but sometimes when my heart wants it I wear it as a hobby I take it off after a while I wear bangles a lot in our pakistan usually girls are also the most favorite
چوڑیاں
چوڑیاں میری سب سے زیادہ سے زیادہ ہے مجھے بہت پسند ہیں رنگ برنگی چوڑیاں مختلف کلر ز کی میم سے زیادہ چوڑیاں پہنتی نہیں ہوں لیکن کبھی کبھی جب میرا بہت دل چاہتا ہے تو میں شوق شوق میں پہن لیتی ہوں تھوڑے بہت دیراس کے بعد اتار کے رکھ دیتی ہوں ہمارے پاکستان میں چوڑیاں بہت زیادہ پہنتی ہیں عام طور پر طور پر لڑکیوں کی بھی سب سے فیوریٹ ہوتی ہیں
Favorite place
My favorite place is the open sky, cool air, clouds and greenery on all sides. There are flowers. Sit there and look at the people in silence. Look at the sky. Lose it. I like to share my favorite place with you guys. Do it near our house. There is a holy place which is very big and whenever I am sad and upset, you go and sit there and this is the place
فیورٹ جگہ
میری سب سے اچھی فیوریٹ جگہ کھلا آسمان ٹھنڈی ہوا بادل اور ہر طرف ہریالی ہو پھول ہوں وہاں بیٹھ کر کر خاموشی کے ساتھ لوگوں کو دیکھو آسمان کو دیکھوں کھو اور اللہ تعالی سے میری تنہائی اور میرا خدا ہو اور کوئی نہ ہو ایسی جگہ مجھے بہت پسند ہے آپ لوگوں سے بھی میں اپنی فیوریٹ جگہ شیئر کرتی ہوں ہمارے گھر کے پاس کریں بھی ایک پاک ہے ہے جو کہ بہت بڑا ہے اور جب بھی میں اداس پریشان ہوتی ہوں تو وہاں جا کر بیٹھتی ہو اور یہ ہے وہ جگہ
My best friend
By the way, I have a lot of friends because when we study in schools and colleges, they make a lot of friends there, but they all have a friend who is our best friend with whom we can share everything. There will also be a girlfriend with whom you guys can share everything. In the same way I have a friend whose name is smile. We have been hanging out together since childhood. We hang out together and call together. Let's share everything with each other and show you in this picture a glimpse of our friendship.
میری بیسٹ فرینڈ
ویسے تو میرے بہت سارے فرینڈ ہیں کیوں کہ ہم لوگ اسکول کالجز میں پڑھتے ہیں تو وہاں کافی ساری دوست بن جاتی ہے لیکن ان سب نے ایک دوست کیسی ہوتی ہے جو ہماری بیسٹ فرینڈ ہوتی ہے جس سے ہم اپنی ہر بات شیئر کرسکتے ہیں آپ لوگوں کے بھی کوئی نہ کوئی بیسٹ فرینڈ ہو گی جس سے آپ لوگ ہر بات شیئر کر سکتے ہوں گے اسی طرح میری ایک فرینڈ ہے اس کا نام مسکان ہے ہم لوگ بچپن سے ہی ایک ساتھ پھڑتے ہیں ہیں ایک ساتھ گھومتے ہیں ایک ساتھ کال جاتے اور اپنی ہر بات ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کرتے اور ہماری یہ دوستی کی ایک جھلک میں آپ کو اس تصویر میں دکھاتی ہوں
Favorite fruit
By the way, I like a lot of fruits but the most favorite fruit is mango because I love its juice and it is a seasonal fruit. Besides, it is very popular in Pakistan and I also like it very much and This is my favorite fruit
فیورٹ پھل
ویسے تو مجھے کافی سارے پھل پسند ہیں لیکن سب سے زیادہ فیوریٹ پھل آم ہے کیونکہ اس کا جوس میں بہت شوق سے پڑھتی ہوں اور یہ موسمی پھل ہے اس کے علاوہ پاکستان میں یہ بہت پسند کیا جاتا ہے اور مجھے بھی یہ بہت پسند ہے اور یہ میرا فیورٹ پھل
Favorite bear
By the way, we have a lot of toys in our house. We have kept all the toys from our childhood till today. These are our memories that we want to keep with us. Similarly, I also have some memories that are attached to them. And this is my favorite bear they have been with me for ten years and i have taken care of them
فیورٹ بھالو
ویسے تو ہمارے گھر میں بہت سارے ٹوائز بھی ہیں بچپن سے لے کر آج تک کے سارے کھلونے سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں جو کہ یہ ہماری یادیں ہوتی ہیں جنہیں ہم اپنے ساتھ رکھنا چاہتے ہیں اسی طرح میری بھی کچھ یادیں ہیں جو ان سے جڑی ہوئی ہیں اور یہ ہے میری فیوریٹ بھالو یہ دس سال سے میرے پاس ہیں اور میں نے ان کو سنبھال کر رکھا ہوا ہے
Favorite animal
This is my goat, I have named it this year, and when it was little, my father brought it to me, because I have loved it since I was a child, and goats look good from a distance. We keep her at home and I take good care of her. I give her water and food and I spend a lot of time with her.
فیورٹ جانور
یہ ہے میری بکری اس سال نام میں نے مینوں رکھا ہے ہے ہے اور جب یہ چھوٹی سی تھی تو اس کو میرے بابا لے کے آئے تھے میرے لیے کیوں کہ مجھے بچپن سے ہی بھی کی پسند تھی اور بکریاں اچھی لگتی ہیں دور سے دیکھنے میں میں اور ہم نے اس کو گھر پر ہی رکھ ہوا ہے اور میں اس کا بہت خیال رکھتی ہوں اس کو پانی بھی پلاتی ہوں کھانا بھی کھلتی ہوں اور اس کے ساتھ کافی ٹائم گزارتی ہوں
My favorite bicycle
I also love cycling and I like it and I have a bicycle when I am free at home so I ride it for a while and clean it daily but this bicycle is for someone other than me. I can't use it, I use it myself, I don't let anyone touch it because all I have is my favorite and this is my bicycle.
میری فیورٹ سائیکل
مجھے سائیکل چلانے کا بھی بہت شوق ہے اور مجھے پسند بھی ہے اور میرے پاس ایک سائیکل ہے جب میں گھر میں فری ہوتی ہو تو میں تھوڑی دیر اس کو چلاتی ہوں اور اس کو روزانہ صاف بھی کرتی ہوں لیکن یہ سائیکل کو میرے علاوہ کوئی اور استعمال نہیں کر سکتا اس کو میں خود ہی استعمال کرتی ہو کسی کو ہاتھ بھی نہیں لگا نے دیتی کیونکہ میری جو چیز بھی فیورٹ ہے وہ صرف میری ہے اور یہ میری سائیکل
This is all my personal stuff, my favorite things I've shared with you guys, and I love it. It's my hobby.
OK friends take care of yourself inshallah we will meet again to remember you in prayers
یہ تھی میری ساری پرسنل چیزیں میری فیورٹ چیزیں ہیں جو میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی ہیں ہیں اور یہ سب مجھے بہت پسند ہیں یہ ہے میرے شوق
اوکے فرینڈز اپنا خیال رکھنا انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی آپ لوگوں سے دعاؤں میں یاد رکھنا
Your hobbies are like my daughter's. She also rides her bicycle all the time
Thnkyou so much sb girls k shok same.hoty hn
Congratulations @emaan786! You have completed the following achievement on the Hive blockchain and have been rewarded with new badge(s) :
Your next target is to reach 20 posts.
You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
To support your work, I also upvoted your post!
Check out the last post from @hivebuzz:
Very beautiful