اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Dear friends, my name is Ghulam and my father's name is Abdul Hameed. We are three brothers
I am the eldest My father works as a laborer I am looking for a job and I have many friends and my best friend is Amir. We spend most of our time together. My father has no job. He is often ill
- پیارے دوستو میرا نام غلام ہے اور میرے والد صاحب کا نام عبدالحمید ہے ہم تین بھائی ہیں میں
سب سے بڑا ہوں میرے والد صاحب مزدور ی کرتے ھیں میں نے میٹر ک تعلیم حاصل کی ھے میں نے پراٸمری تک تعليم گورنمنٹ پرائمری سکول موچھ سے حاصل کی اور میٹرک تک تعليم گورنمنٹ ہائیر سکنیڈری* سکول موچھ سے حاصل کی اور میں اجرت کام کرتا ہوں اور میں روزگار کی تلاش میں ہوں اور میرے بہت سے دوست ہیں اور ان میں سے میرا بہترین دوست عامر ہے ہم زیادہ تر وقت ایک ساتھ گزارتے ہیں میرے والد صاحب کا کوئی روزگار نہیں ہے وہ اکثر بیمار رہتے ہیں
And my country's name is Pakistan and the province I live in is called Punjab province and the district I live in is called Mianwali and the city I live in is called Moch. Our area is very beautiful and fertile here. But all kinds of crops are grown and there is a large area in terms of area. I am very fond of pigeon-flying. And i love to play volleyball my younger brother is beautiful i love my family very much
Friends, this is my short introduction that I have shared with you. I hope everyone will like it
Thanks
- اور میرے ملک کا نام پاکستان ہے اور میں جس صوبے
رہتا ہوں اس کا نام صوبہ پنجاب ہے اور میں جس ضلع رہتا ہوں اس کا نام ہے میانوالی ہے اور جس شہر میں ہوں اس کا نام موچھ ہے ھمارہ علاقہ بہت ھی خوبصورت اور زرخیز ھے یہاں پر ھر قسم کی فصلیں کاشت کی جاتی ھیں اور رقبے کے لحاظ سے بھی بڑا علاقہ ھے مجھے کبوتر بازی کا بہت شوق ہے میں نے گھر میں بہت سے کبوتر پال رکھے ہیں اور اس کے علاوہ میں نے اپنی پسند کا ایک کتا گھر میں رکھا ہوا ہے اور مجھے والی بال کھیلنے کا بہت شوق ہے مجھ سے چھوٹا بھاٸی اس نام حسن ھے میں اپنی فیملی سے بہت محبت کرتا ھوں
دوستو یہ تھا میرا چھوٹا تعارف جو میں نے آپ کے ساتھ شٸیر کیا ھے امید کرتا ھوں سب کو ضرور پسند آۓ گا