Posting by English and URDU language
A few days ago I made some pictures of sunset in the evening.
I would like to show you
کچھ دن پہلے میں نے شام کے وقت سورج غروب ہونے کی چند تصویریں بنائی ہیں آپ کو دکھانا چاہوں گا
The sun rises early every morning.
And when the sun goes down in the evening, a day of life begins and a day of life ends.
ہر روز صبح سویرے سورج طلوع ہوتا ہے . اور شام کے وقت سورج غروب ہو جاتا ہے اس طرح زندگی کا ایک دن شروع ہوتا ہے اور زندگی کا ایک دن ختم ہو جاتا
Here are some pictures I would like to show you. I like it very much now let's see if you like it or not
یہ کچھ تصویریں ہیں جو میں نے کھینچی ہیں آپ کو دکھانا چاہوں گا . مجھے بہت اچھی لگی ہیں اب دیکھتے ہیں آپ کو اچھی لگتی ہیں یا نہیں
I took this picture when there was an electric pole in front of the sun and this was the view of the sun between my two fingers.
یہ تصویر میں نے اس وقت بنائیں جب سورج کے سامنے ایک بجلی کا کھمبا آیا ہوا تھا اور میری دو انگلیوں کے درمیان سورج کا یہ منظر تھا
I took this picture while I was inside my graveyard and the sun was going down and I took this picture while standing in front of the dome.
یہ تصویر میں نے اس وقت بنائی جب میں اپنے قبرستان کے اندر موجود تھا اور سورج غروب ہو رہا تھا اور میں نے گنبد کے سامنے کھڑے ہوکر یہ تصویریں بنائی
I take pictures of sunrise and sunset every day. I love it. Because one day of life is ending every day and human life is getting very short
میں ہر روز سورج طلوع ہونے اور سورج غروب ہونے کی تصویریں بناتا ہوں مجھے بہت ہی اچھا لگتا ہے . کیونکہ زندگی کا ایک دن ہر روز ختم ہوتا جارہا ہے اور انسان زندگی بہت مختصر ہوتی جا رہی ہے
I hope you like my post. If you like it, please comment in my comments. Thank you very much.
امید کرتا ہوں آپ کو میری یہ پوسٹ پسند آئے گی .اگر پسند آئے تو اپنا اظہار خیال میرے کومنٹس میں کریں بہت شکریہ
Nice photography
Thanks dear