Like every day, I woke up early today. When I woke up, the Fajr call was going on. I heard the call to prayer and went to the mosque. I went to the mosque and performed Wudhu. After that I went to the mosque and offered Fajr prayers. After the Fajr prayer, I recited the Quran. After reciting the Quran, I sat in the mosque for some time. Then I came back home from the mosque. I came home and had breakfast
After breakfast, my family asked me to bring some vegetables and fruits. Then I went to the vegetable and fruit shop to buy vegetables and fruits
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح سویرے جاگ گیا ۔ جب میں جاگا تو اس وقت فجر کی آذان ہو رہی تھی ۔ میں آذان سن کر مسجد میں چلا گیا ۔ میں نے مسجد میں جاکر وضو کیا ۔ اس کے بعد میں نے مسجد میں جاکر نماز فجر ادا کی ۔ فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی ۔ قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں کچھ دیر مسجد میں بیٹھا رہا ۔ پھر میں مسجد سے گھر واپس آیا میں نے گھر آکر ناشتہ کیا
ناشتہ کرنے کے بعد مجھے گھر والوں نے کہا آپ سبزی اور فروٹ لے آئیں ۔ پھر میں سبزی اور فروٹ لینے کیلے سبزی اور فروٹ کی دکان پر چلا گیا
We have a tube well near our house that was gone today. I went there and I saw that the wheat crop was getting wet. I stood there and took a few pictures to see you
The atmosphere of our village is very lovely which makes the heart very happy. There is greenery everywhere and in the middle of this greenery is our house. You can see that such an environment gives peace of mind
You can see the village atmosphere so I like it because it is very close to nature. And there is greenery everywhere, which makes a person feel happy inside
ہمارے گھر کے پاس ایک ٹیوب ویل ہے آج وہ چلا ہوا تھا ۔ میں وہاں چلا گیا اور میں نے دیکھا کہ وہاں گندم کی فصل کو پانی لگ رہا تھا ۔ میں نے وہاں پر کھڑے ہو کر چند تصویر بنائیں جو آپ کو دیکھتا ہوں
ہمارے گاؤں کا ماحول بہت ہی پیارا ہے جو دل کو بہت ہی خوش کر دیتا ہے ۔ ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہے اور اس سبزے کے درمیان میں ہمارا گھر ہے ۔ آپ دیکھ سکتے ہیں اس طرح کا ماحول انسان کو دلی سکون دیتا ہے
آپ دیکھ سکتے ہیں گاوں کا ماحول اس لئے مجھے پسند ہے کہ یہ فطرت کے بہت زیادہ قریب ہوتا ہے ۔ اور ہر طرف سبزہ ہی سبزہ ہوتا ہے جس سے انسان کے اندر سے خوشی محسوس ہوتی ہے
Today at four o'clock I went to the volleyball ground I saw the boys were playing volleyball match there I could not play volleyball match because I was not feeling well I was sitting there and standing there I took some pictures Make the players When the match was over, I returned home with them and went to the mosque to pray
آج چار بجے میں والی بال کے گراؤنڈ میں گیا میں نے دیکھا وہاں لڑکے والی بال کا میچ کھیل رہے تھے میں والی بال کا میچ نہیں کھیل سکتا تھا کیونکہ میری طبیعت خراب تھی میں وہاں بیٹھا رہا اور وہاں پر کھڑے ہو کر میں نے چند تصویریں کھلاڑیوں کی بنائیں جب میچ ختم ہونے لگا تو میں ان کے ساتھ گھر کی طرف واپس آیا اور نماز پڑھنے مسجد چلا گیا