Photography [17/8/2021/]

in OCD4 years ago

Today is August 18th and 9th of Muharram and today is Wednesday. My dear brothers and friends, I greet you all. I hope you are all well. And the days of your life will be spent in a very good way. I am fine, thank God. And my day is going very well. May Allah help you all to walk on the right path and save you from evil deeds.
Amen

آج 18اگست اور 9 محرم الحرام ہے اور آج بدھ کا دن ہے میرے پیارے بھائیوں اور دوستوں آپ سب کو میری طرف سے اسلام وعلیکم۔ میں امید کرتا ہوں کے آپ سب ٹھیک ٹھاک ھونگے۔ اور اپنے زندگی کے دن بڑے اچھے طریقے کیساتھ گزاررہے ھونگے۔ میں تو الحمدللہ ٹھیک ھوں۔ اور میرے دن تو بہت اچھے گزررہے ہے۔ میری دعا ہے کے اللہ آپ سبکو نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ اور برے کاموں سے بچاۓ۔
امین جب میں صبح آٹھ بجے جگہ توپھر میں نہیا اور پھر مینے نا شتہ کیا اورپھر میرے دوست کی کال آگی تھی اور اس نے بولا کے نیاز کہتے ہے مینے بولا چلو کہاتے ہے اور مینے وہاں پر فوٹوگرافی کی ہے

The post I am posting today is about photography. Because I love photography and I do photography wherever I go.

***میں آجکی جو پوسٹ لگا رہا ہوں وہ فوٹوگرافی کی ہے۔ کیونکہ مجھے فوٹوگرافی کی بہت شوق ھے اور میں جہاں بھی جاتا ہوں ادھر ہی میں فوٹوگرافی کر لیتا ہوں۔ ***

Today I want to show you photography. I hope you like it very much. Thanks, this was my photography today

آج میں آپ کو فوٹوگرافی دکھانا چاہتا ہوں امید ہے کے آپ کو بہت پسند آیگی۔ شکریہ یہ تھی میری آج کی فوٹو گرافی
IMG_20210817_084529394.jpg

IMG_20210817_084723517.jpg

IMG_20210817_113329792.jpg

IMG_20210817_113502795.jpg

IMG_20210817_113338620.jpg