Hello friends, I hope you will like my pictures. I have taken these pictures from my Samsung mobile and these pictures reflect our area. The first picture I have taken is Darbar Sharif in our village. Bibi is known as Masoomin. It is a very old court. It is Sadat. Her baths are also buried here. She is Bibi Pak Daman who is in Lahore, I hope you like it too
السلام و علیکم دوستو مجھے امید ہے میری تصاویر آپ کو پسند آئیں گی یہ تصاویر میں نے اپنے سامسنگ موبائل سے لی ہیں اور ان تصاویر سے ہمارے علاقہ کی عکاسی ہوتی ہے پہلی تصویر جو میں نے لی ہے یہ ہمارے گاؤں میں موجود دربار شریف ہے اسے بی بی معصومین کے نام سے جانا جاتا ہے یہ بہت پرنا دربار ہے یہ سادات ہیں انکے نھائ بھی یہاں مدفون ہیں یہ بی بی پاک دامن جو لاہور میں ہیں ان کے بہن بھائ ہیں اور باقی تصاویربھی ان کے ارد گرد کی ہیں جو میں نے آج ہی لی ہیں مجھے امید ہے آپ کو پسند بھی آئیں گی
Yay! 🤗
Your content has been boosted with Ecency Points
Use Ecency daily to boost your growth on platform!
Support Ecency
Vote for Proposal
Delegate HP and earn more, by @amirhayat572.