یہ ہیں استاد زبیر خان جو کہ گھڑ سواری میں بہت ماہر ہیں اور یہ گھوڑے کو مختلف مختلف انداز میں چلاتے ہیں اور ان کے پاس بہت خوبصورت خوبصورت کلر کے گھوڑے ہیں یہ اپنی استادی میں بہت ماہر انسان ہیں ان کا کوئی ثانی نہیں یہ اس وقت گھوڑے پر سوار ہو کر نکلے ہوئے تھے کہ ہمیں راستے میں مل گئے اور ہم نے ویڈو بنا لی امید کرتا ہوں تمام دوستوں کو پسند آئے گی
****This is Ustad Zubair Khan who is very expert in horse riding and he drives the horse in different ways and he has very beautiful beautiful colored horses. We were out riding a horse when we met on the way and we made a video. Hope all friends will like it****
▶️ 3Speak
wow lovely white horse and Ustad Zubair Khan is looking very much expert in horse riding, you recorded very short video, you should upload short video in three short community , if your video duration is less than one mints then use short video community , nice video
بہت شکریہ سر آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر میری پوسٹ کا وزٹ کیا اور میری پوسٹ کو پسند کیا
Wao zubair khan patwari is riding a horse.
He is my friend.
I saw him riding horse before.
White horse is looking very nice.
You made a good short video.
Keep it uo brother.
بہت شکریہ سر آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر میری پوسٹ کا وزٹ کیا اور میری پوسٹ کو پسند کیا
سر مجھے نہیں معلوم تھا کہ زبیر خان پٹواری آپ کے دوست ہیں اچھے انسان ہیں اور آپ نے میری پوسٹ کو دیکھا اور پسند کیا آپ کا بہت شکریہ