ماشاءاللہ ثاقب صاحب کی گنے کی فصل بہت اچھی لگ رہی ہے۔امید ہے یوسف بھائی آپ نے بہت انجوائے کیا ہوگا۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اور موقع ملا تو ثاقب صاحب کی فصل کا ضرور وزٹ کریں گے
You are viewing a single comment's thread from:
ماشاءاللہ ثاقب صاحب کی گنے کی فصل بہت اچھی لگ رہی ہے۔امید ہے یوسف بھائی آپ نے بہت انجوائے کیا ہوگا۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اور موقع ملا تو ثاقب صاحب کی فصل کا ضرور وزٹ کریں گے
آپ کا بہت شکریہ آپ نے ویڈیو کو پسند کیا ہے۔میں آج دوست کے ساتھ گیا تھا۔ثاقب میرا بہترین دوست ہے۔