The real purpose of my journey to Karachi is to take the children on a trip and also to go to Manora Beach. I love the sea shore a lot, and I want to spend as much time as possible there.
Whenever I feel the water of the sea, I feel very good. On the sea shore, many thoughts come to my mind. This is water that my people and relatives have struggled with a lot.
Ten years ago, when the situation was bad, people used to take the sea route and travel towards Australia, and that too in small boats. Many boats sank, and at least 200 people used to die on them.
That is why I have a great love for this water and always have a fear in my heart. Whenever I am on the sea shore, I always think about what would happen if I get stuck in the middle of the sea and no one is there to help.
Anyway, there are some things and memories related to this sea that always stay with me. I am lucky that I went with my family to Manora Beach and enjoyed the beautiful nature and the strong water view.
My family, cousins, and friends from Karachi, who are also our relatives, made a plan to go to this beach on Monday. The main reason for choosing Monday was that there is no rush, and it's the first day of the working week.
We were about 14 people who went in a coaster and set off for Manora. It is about 36 km from our area, which takes about 1 hour to reach.
When we reached there, the view was very nice: the sun's rays, the beauty of the sea, the sound of the water hitting the shore, the waves, and their sound, it all felt amazing.
The real beauty of Manora Beach is its cleanliness. The beach is clean, and the water is clear and transparent. Before this, I had also gone to SEAVIEW, which is also a sea, but the environment there was very bad, and the water was very dirty.
The reason for this is the fishermen, who throw diesel and other stuff into the water, and also the sewage system that comes there and pollutes the water, destroying the environment.
But Manora Beach is very different; the beach is clean, and the water is light blue, presenting a beautiful view. On the other side, there are restaurants and hotels built by the administration.
For children, there are swings and different rides. There is a good crowd and activity that I really like. I have shared some pictures of the beautiful scenes of Manora Beach with my friends, and I hope you will like them.
After spending around 4 hours at Manora Beach, we started heading back home. During this time, we enjoyed a lovely lunch, and in the evening, having tea at the beach was something special. Tea, the sea shore, and old memories create a wonderful scene.
URDU
میرا کراچی کی طرف سفر کرنے کا اصل مقصد بچوں کی سیر کرانا ہے اور ساتھ ہی منورہ بیچ کی طرف جانا ہے۔ مجھے ساحل سمندر سے بہت محبت ہے اور میں چاہتا ہوں اپنا زیادہ سے زیادہ وقت یہاں گزاروں۔
جب میں سمندر کے پانی کی لہر کو محسوس کرتا ہوں تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔ ساحل سمندر پر رہ کر بہت سے خیالات آتے ہیں۔ یہ ایسی پانی ہے جس میں میری قوم اور رشتہ دار کافی جدوجہد کر چکے ہیں۔
جب 10 سال پہلے حالات خراب تھے تو لوگ سمندر کا راستہ اپنا کر آسٹریلیا کی طرف سفر کرتے تھے اور وہ بھی چھوٹی کشتیوں میں۔ بہت ساری کشتیوں ڈوب چکی ہیں، جن پر کم سے کم 200 افراد سوار ہوتے تھے۔
اسی لئے اس پانی سے بہت زیادہ محبت ہے اور ہمیشہ دل میں خوف سا رہتا ہوں۔ جب کبھی بھی ساحل سمندر پر ہوتا ہوں تو یہ خیال ضرور آتا ہے کہ اگر میں اس سمندر کے بیچ رہ جاؤں اور کوئی مدد کرنے والا نہ ہو تو کیا ہوگا؟
بہرحال، سمندر سے کچھ باتیں اور یادیں ہمیشہ رہتی ہیں۔ میری خوش قسمتی ہے کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ منورہ بیچ پر گیا اور اس خوبصورت قدرتی منظر اور طاقتور پانی کا نظارہ کیا۔
میری فیملی، کزنز اور کراچی کے مزبان جو ہمارے رشتہ دار بھی ہیں، ہم نے پلان بنایا کہ پیر کے دن اس بیچ پر جائیں۔ پیر کا دن منتخب کرنے کا اہم وجہ یہ تھی کہ اس دن رش نہیں ہوتا اور یہ ورکنگ ڈے کا پہلا دن ہوتا ہے۔
ہم تقریباً 14 لوگ تھے جو ایک کوسٹر میں جگہ بنا کر منورہ کی طرف روانہ ہوئے۔ یہ ہمارے علاقے سے تقریباً 36 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، جو تقریباً 1 گھنٹہ لگتا ہے۔
ہم جب وہاں پہنچے تو بہت اچھا منظر تھا، سورج کی کرنیں اور ساتھ میں سمندر کی خوبصورتی، پانی کی آواز جو ساحل پر لگتی تھی اور جو لہریں بنتی تھیں اور ان کی آواز آتی تھی، اس کا ایک الگ ہی مزہ تھا۔
منورہ بیچ کی اصل خوبصورتی اس کی صفائی ہے۔ اس کی بیچ بھی صاف ہے اور پانی بھی صاف اور شفاف ہے۔ جب اس سے پہلے میں سی ویو پر بھی گیا تھا اور وہ بھی سمندر ہے، وہاں کا ماحول بہت خراب اور پانی بہت گندا تھا۔
اس کی وجہ مچھلی گیر ہے جو کشتی کا ڈیزل وغیرہ پانی میں ڈالتے ہیں اور ساتھ ہی سیوریج سسٹم بھی یہی آتی ہے جو پانی کو خراب کر دیتی ہے اور وہاں کے ماحول کو تباہ کر دیتی ہے۔
لیکن منورہ بیچ بہت ہی الگ ہے، بیچ صاف ستھری ہے اور پانی ہلکے نیلے رنگ میں ہے جو ایک خوبصورت منظر پیش کرتا ہے۔ اس کے علاوہ دوسری طرف انتظامیہ کی طرف سے کچھ ریسٹورانٹس اور ہوٹل بھی بنائے گئے ہیں۔
بچوں کے کھیلنے کے لیے جھولے اور مختلف رائڈز رکھی ہوئی ہیں۔ لوگوں کا ایک اچھا ہجوم اور ہلچل رہتی ہے جو مجھے بہت پسند آتی ہے۔ منورہ بیچ کے کچھ منظر میں نے دوستوں سے تصاویر کی صورت میں شیئر کیے ہیں اور امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو پسند آئیں گے۔
منورہ بیچ میں تقریباً 4 گھنٹے وقت گزارنے کے بعد ہم واپس گھر کی طرف روانہ ہوئے۔ اس دوران ہم نے اپنے دوپہر کے کھانے کا لطف اٹھایا اور شام کی چائے کی تو الگ ہی بات ہے۔ چائے ہو اور ساحل سمندر ہو اور پرانی یادیں ہوں، یہ ایک بہترین منظر کشی کرتا ہے۔
I hope you find this post interesting and I hope you will like it. If you like the post, please leave feedback in the comments section so that the next one will be even better. Thank you for sticking with me until the end.
TWITTER TELEGRAM HIVE WHATSAPP DISCORD