You are viewing a single comment's thread from:

RE: My Actifit Report Card: March 18 2022

in Actifit3 years ago

## بسم اللہ الرحمن الرحیم # 🇦 🇱 🇱 🇦 🇭= 𝚃𝙷𝙴 C͎R͎E͎A͎T͎O͎R͎ Wʜᴏ ɪs ᴍᴏsᴛ ɢʀᴀᴄɪᴏᴜs ᴀɴᴅ ᴍᴇʀᴄɪғᴜʟ. --- # اسلام علیکم # Mᴀʏ THY ʙᴇ S͜͡P͜͡R͜͡I͜͡N͜͡K͜͡L͜͡E͜͡D͜͡ ʙʏ 🅗︎🅘︎🅢︎

کیسے ھو جانی؟

یار وہ اکائونٹ تو بالکل فارغ ھو گیا ھے۔ اب سوچ رھا ھوں کہ کچھ لوگ میرے اس وجہ سے دشمن ھو گئے ھیں کیونکہ میں عربی لکھتا ھوں اور کچھ بیوقوف بھائ لوگ غیر ضروری دشمنی پر اتر آئے ھیں۔

لیکن بھایا جو بھی ھوتا ھے اس میں اللہ کی کوئ نہ کوئ بہتری ضرور ھوتی ھے۔ بھایا پہلے تو میرے اکائونٹ پر غلط شکائیت کی وجہ سے بھاری تگڑی ڈس لائیکس آئیں پھر بے شک وہ واپس ھو گئیں لیکن بلاک چین پر ریکارڈ آ گیا اور سسٹم میں ایک بگ بہت دیر سے ھے میرا خیال ھے کہ اس بگ کو ٹھیک کرنے کی ابھی تک کوئ سنجیدہ کوشش نہیں کی جا رھی ھے۔

خیر اس بگ کی وجہ سے وہ اکائونٹ اب اس وقت تک ٹھیک نہیں ھو سکتا جب تک کہ اس پر بھاری لائیکس نہ آئیں۔

آپ سنائو کیسے ھو؟ بھایا اب پرانے اکائونٹ سے صرف ٹریڈنگ کر رھا ھو اور الحمدللہ کافی تسلی بخش کام چل پڑا ھے۔

میں ای سینسی کے ڈسکارڈ گروپ میں بھی وقت گزارتا ھوں۔ وہاں میرے اور بھی بہت سے اچھے لوگ دوست بنے ھیں۔ آپ بھی وہاں آ کر بات چیت کیا کرو بہت مزہ آتا ھے۔

بلکہ مزے کی بات ھے کہ وہاں بات کر کے آپ مقابلے میں بھی حصہ لیں گے۔ چینل کے صرف چند اصول

میٹھی باتیں کریں

جب ممکن ھو دوسروں کی مدد کریں

کوشش کریں کہ سادہ گفتگو کریں۔

ecencyگروپ کا لنک ھے
https://discord.gg/kAc83DTvez

I always help # 🅽🅾🅾🅱🆂 almost available on Ecency Official Discord General English Chat Room. As I help ɴᴏᴏʙs your 🅳🅴🅻🅴🅶🅰🆃🅸🅾🅽🆂 can enable me to support 🅽🅾🅾🅱🆂 Financially.


(Image not shown due to low ratings)

Images were hidden due to low ratings.
Sort:  

W a brother Allah Ka shukur hai mujhe bahut afsoos hai aap k account Ka khair...mujhe ecency Ka discord link send karo