السلام علیکم
بہت اچھی بات ھے کہ آپ نے پوسٹ کرنے کی تھوڑی روٹین بنا لی۔ ھے۔ ھمت نہیں ہارنی۔ ابھی تو شروعات ھوئ ھے۔ جلد آپ کو مزید باتیں سمجھ انے لگیں گی۔
ابھی تک تو آپکی پوسٹیں اچھی ھیں۔ لیکن اگر آپ نے جلد ترقی کرنی ھے تو اپنی پوسٹ کو اور پیارا بنانے کی طرف توجہ دینا۔ اگر سمجھ نہ لگے کہ پوسٹ کو کیسے بہتر کریں تو بہتر ھے کہ آپ دوسرے لوگوں کی ایسی پوسٹیں دیکھیں جو زیادہ مشہور ھوتی ھیں۔
کوشش کریں کہ میری پوسٹ I vote while I sleep دیکھ کر اپنے اکائونٹ کی ویسے ھی سیٹنگ کر لیں۔ اپنی ووٹنگ پاور کو اصولوں کے مطابو بہتر استعمال کرنے سے آپ کو ھی فائدہ ھو گا۔
اللہ حافظ