Assalam o alaikum and Hello to my all dear friends!
I am fine by the grace of Allah, I hope all my friends will also be well. Today, I woke up late, take a bath and have breakfast. I went for a walk to Gulberg Chowk Mianwali City, there are shoping centers and various shops but today I visited one particular shop.
This Shop is a pottery shop.All the pots in this shop are made of clay.There are all kinds of earthenware in this shop, including earthenware glasses, jugs, water coolers, pitchers, plates, plates, pots, pots, bowls, perch and ovens, which were very beautiful. Some people in our area prefer to use earthenware instead of using plastic and glassware, especially clay water coolers and pitchers are used for drinking water.
In this shop, we saw many items for the use and play of small children, wooden tractors, trucks, small beds, chairs were also made, besides there were also large wooden spoons which are used in the pot while making curry.
After walking for some time, I came back home. During today's walk, the most interesting thing for me was this shop. I enjoyed seeing the variety of pottery. I have also kept such vessels inside my house in which they have their own capacity for cooking food, drinking water and lassi.
I hope you will like my post today.
Today I completed 5k steps.
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے ٹھیک ھوں امید ھے میرے تمام دوست و احباب بھی خیر و عافیت سے ھوں گے آج صبح تھوڑا لیٹ جاگا نہا دھو کر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد تقریبا دن 11 بجے واک کرتے کرتے گلبرگ چوک، میانوالی سٹی پہنچ گیا گلبرگ چوک پر کھانے پینے کیلئے ھوٹل، نمکو شاپ، بریانی سنٹر اور فروٹ شاپس ہیں اس چوک پر موبائلز رپیئرنگ شاپس ، اور پرائیویٹ ہسپتال بھی ہیں ویسے تو اس چوک میں شاپنگ سنٹرز اور مختلف دکانیں ہیں لیکن آج میں نے ایک خاص دکان کا وزٹ کیا۔
یہ دکان مٹی کے برتنوں والی دکان ھے اس دکان پر مٹی کے ہر قسم کے برتن موجود ہیں جن میں مٹی کے بنے ھوئے گلاس، جگ، واٹر کولر، گھڑے ، پلیٹیں، پراتیں، کٹوے، ہانڈیاں، پیالے، پرچ اور تندور موجود تھے جو کہ انتہائی خوبصورت تھے ان میں سے اکثر مٹی کے برتن ایسے تھے جن کو مشین کی بجائے ہاتھ سے بنایا گیا تھا ان برتنوں کو بنانے والے مستری کی مہارت کمال کی تھی یہ ایسے برتن ہیں جن کو لوگ کھانے پکانے ، روٹی پکانے، کھانے ، پینے کیلئے استعمال کرتے ہیں ہمارے ایریا میں کچھ لوگ لوگ پلاسٹک اور شیشے کے برتن استعمال کرنے کی بجائے مٹی کے برتن کے استعمال کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں خاص کر پانی پینے کیلئے مٹی کے واٹر کولر اور گھڑے استعمال کیئے جاتے ہیں ، کئی لوگ اپنے مہمان خانہ میں مہمانوں کی میزبانی کیلئے مٹی کے برتن رکھے ھوتے ہیں جن میں وہ اپنے مہمانوں کھانے اور پینے کیلئے مختلف کھانے اور کولڈ درنکس پیش کرتے ہیں ایک برتن جس کو ہم اپنی زہان میں ماٹی کہتے ہیں اس میں لسی بنائ جاتی ھے اس برتن کو ہمارے علاقہ کے لوگ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
اس دکان میں چھوٹے بچوں کے استعمال اور ان کے کھیلنے کیلئے بہت سی اشیاء دیکھی ہیں لکڑی کے ٹریکٹر ، ٹرک ، چھوٹی چھوٹی چارپائیاں، کرسیاں بھی بنی ھوئ تھی اس کے علاوہ لکڑی کے بڑے چمچ بھی پڑے تھے جن کو سالن بناتے وقت برتن میں استعمال کیا جاتا ھے۔
کچھ دیر واک کرتے کرتے گھر واپس آ گیا آج کی واک کے دوران میرے لیئے سب سے دلچسپ چیز یہی دکان تھی مٹی کے ان برتنوں کی ورائٹیاں دیکھ کر خوب انجوائے کیا۔ میں نے بھی اپنے گھر کے اندر ایسے برتن رکھے ھوئے ہیں ان میں کھانے پکانے ، پانی اور لسی پینے کی اپنی چس ھے۔
امید ھے میری آج کی پوسٹ آپ کو بہت پسند آئ ھو گی۔
All content is mine unless stated otherwise-
Photographs taken with Samsung A31-
Photographs edited with Snapchat App
Source The Post is written in urdu and translated into English using google translator.
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
بہت ہی خوبصورت تصاویر بنائی ہیں
Thanks brother
Congratulations @niazi5352! You have completed the following achievement on the Hive blockchain And have been rewarded with New badge(s)
Your next target is to reach 100 upvotes.
You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
Check out our last posts: