Today was the 30th of October and it was a Wednesday.
The day started with the name of Allah.
In the morning, when the Fajr call was being given, I would wake up at that time.
I performed ablution first and performed the Fajr prayer.
Then I recited a few verses of the Holy Quran and along with it I read the translation in my own language so that I could understand what Allah the Almighty is saying to us.
After reciting the Holy Qur'an, I would go to the courtyard of the house.
At that time, the fresh air of the morning was blowing. the wind
آج اکتوبر کی تیس تاریخ تھی اور بدھ کا دن تھا ۔
دن کا آغاز اللہ کے نام سے کیا ۔
صبح جب فجر کی آذان ہو رہی تھی تو میں اس وقت جاگ گی میں نے سب سے پہلے وضو کیا اور نماز فجر ادا کی نماز فجر کے بعد میں نے ذکر اللّٰہ ھو کیا ۔
پھر میں نے قرآن مجید کی چند آیات تلاوت کیں اور ساتھ میں نے اپنی زبان میں ترجمہ پڑھا تاکہ مجھے سمجھ آسکے کہ اللّٰہ پاک ہمیں کیا فرما رہا ہے ۔
قرآن مجید کی تلاوت کے بعد میں گھر کے صحن میں گی اس وقت صبح کی تازہ ہوا چل رہی تھی صبح کی تاز ہوا دل کو بہت سکون دیتی ہے اور انسانی جسم کے ہر عضو کو تازگی دیتی ہے صحت کیلئے بہت مفید ہوتی ہے صبح کی تازہ ہوا
When the sun starts to rise, I will go to the kitchen to make breakfast.
We live in a village, so we use wood to light the fire, that is, as fuel.
There is no gas in the village, everyone in the village uses wood as fuel.
I collect some wood in the kitchen in the evening every day to light the fire in the morning. I do this every day.
Even today, I went to the kitchen and lit the fire first. It does not take much time to light the fire because there is dry wood.
The fire starts quickly when the wood is not dry or if it is raining, it becomes very difficult.
Then I cooked breakfast.
First I made parathas and then I made eggs and lastly I made tea with curd.
The children were still sleeping, I went and woke up the children in the bedroom.
I refreshed the children and had breakfast together with the children.
Then the children were prepared for school, dressed in uniform and lunch box was packed and the rickshaw arrived.
جب سورج طلوع ہونے ہونے لگا تو میں کچن میں گی صبح کا ناشتہ بنانے کیلئے ۔
ہم گاؤں میں رہتے ہیں اس لیئے ہم لکڑی کا استعمال کرتے ہیں آگ جلانے کیلئے یعنی کہ ایندھن کے طور پر ۔
گاؤں میں کوئی گیس نہیں ہے گاؤں میں سب لکڑی ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔
میں ہر روز شام کے وقت کچن میں کچھ لکڑیاں جمع کر کے رکھ دیتی ہوں صبح آگ جلانے کیلئے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔
آج بھی پہلے میں نے کچن میں جاکر پہلے آگ جلائی آگ جلانے میں اتنا ٹائم نہیں لگتا کیونکہ خشک لکڑیاں ہوتی ہیں آگ جلدی جلدی لگ جاتی ہے جب لکڑیاں خشک نہ ہوں یا بارش والا فن ہو تو بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔
پھر میں نے ناشتہ پکایا ۔
میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی ساتھ دہی بھی ہوتی ہے ۔
بچے ابھی سو رہے تھے میں نے جا کر بچوں کو جگایا بیڈروم میں ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔
پھر بچوں کو سکول کیلئے تیار کیا یونیفارم پہنا اور لنچ باکس پیک کیا اور رکشہ آگیا بچے سکول کی طرف روانہ ہو گے میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی
Today in the afternoon me and my little daughter will be on our tube well.
I took some pictures of my daughter.
And also take some pictures of the sunset
آج دوپہر کے وقت میں اور میری چھوٹی بیٹی اپنے ٹیوب ویل پر گے میں نے بیٹی کی چند تصویریں بنائیں ۔ اور سورج غروب ہونے کی بھی چند تصویریں بنائیں
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |
!MEME
Posted using MemeHive
Credit: ybf
Earn Crypto for your Memes @ HiveMe.me!