When the sun started rising, I was walking in the yard, then I went to the kitchen to make breakfast. Then I cooked breakfast. First I made parathas, then I made eggs, and finally I made tea and yogurt. I do this every day. I went to the children's bedroom. The children were playing games on their mobile phones in the bedroom. I freshened up the children and had breakfast with them. The children are on vacation due to winter, so the children are at home. Then I will be busy with household chores. This evening, I took some pictures of the sunset while standing in my village.
جب سورج طلوع ہونے لگا تو میں صحن میں چہل قدمی کر رہی تھی پھر میں کچن میں چلی گی صبح کا ناشتہ بنانے کیلئے ۔ پھر میں نے ناشتہ پکایا میں نے سب سے پہلے پراٹھے بنائے ساتھ میں نے انڈے بنائے اور آخر میں میں نے چائے بنائی اور ساتھ دہی بھی ہوتی ہے یہ ہر روز میں کرتی ہوں ۔ بچوں کے پاس میں بیڈروم میں گی بچے بیڈروم میں موبائل پر ہر گیم کھیل رہیے تھے ۔ میں نے بچوں کو فریش کیا اور بچوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کھایا ۔ بچوں کی چھٹیاں ہیں سردیوں کی وجہ سے اس لیے بچے گھر پر ہیں ۔ پھر میں گھر کے کاموں میں مصروف ہو گی ۔ آج شام کے وقت میں نے سورج غروب ہونے کی چند تصویریں بنائیں اپنے گاؤں میں کھڑے ہو کر
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io
Height165 cm | Weight65 kg | Body Fat45 % | |||
Waistcm | Thighscm | Chest32 cm |
!MEME
Posted using MemeHive
Credit: ybf
Earn Crypto for your Memes @ HiveMe.me!