My Actifit Report Card: November 12 2024

in Actifit4 days ago

Al-Qur'an - Surah No. 2 Al-Baqarah
Verse number 34

I seek refuge in God from Satan
In the name of Allah, the Merciful
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِكَةِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡٓا اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ اَبٰى وَاسۡتَكۡبَرَ وَكَانَ مِنَ الۡكٰفِرِيۡنَ ۞
Translation:
Mufti Muhammad Taqi Usmani
And (listen to the mention of that time) when We told the angels to prostrate to Adam, so they all prostrated except Iblis, who refused and became arrogant and joined the disbelievers.
Maulana Fateh Mohammad Jalandhari
And when We commanded the angels to prostrate before Adam, they prostrated themselves, but Satan refused and became a disbeliever in pride.القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 34

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِكَةِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡٓا اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ اَبٰى وَاسۡتَكۡبَرَ وَكَانَ مِنَ الۡكٰفِرِيۡنَ ۞

ترجمہ:
مفتی محمد تقی عثمانی
اور (اس وقت کا تذکرہ سنو) جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو چنانچہ سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے کہ اس نے انکار کیا اور متکبرانہ رویہ اختیار کیا اور کافروں میں شامل ہوگیا،
مولانا فتح محمد جالندہری
اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو وہ سجدے میں گر پڑے مگر شیطان نے انکار کیا اور غرور میں آکر کافر بن گیا
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


11/11/2024
8757
Daily Activity