My first post on hive .simple life style

in #introduction13 days ago

IMG_20250116_175456.JPG

اسلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے میرا تعارف میرا نام فاطمہ عباس ہے اور میں میانوالی میں رہتی ہوں اور میرے گھر میں ابو امی رہتے ہیں اور میری تعلیم 12FA ہے اور میں ایک پراوئٹ ٹیچر ہوں اور میانوالی میں گاؤں میں ہم رہتے ہیں اور یہاں کے لوگ بہت سادہ ہے اور مجھے کھانے میں پلاؤ پسند ہے اور بلیک رنگ مجھے پسند ہے میرے گاؤں کے لوگ بہت سادہ ہے اور کھتی باڑی کرتے ہیں اور میں بچوں کو تین سبجیکٹ پڑواتی ہوں اردو انگلش ریاضی مجھے ریاضی پڑانہ اچھا لگتا ہےاور گھر کے کام کرتی. ہوں بچوں کو قرآن پاک پڑواتی ہوں ٹیوشن بھی پڑواتی ہوں اون لاین کام میں انٹرسٹ کرتی ہوں اس لئے یہ کام کر رہی یہ کام کرنے کا شوق ہےاور میں میرے سنیر کا نام سر یوسف ہارون ہے

IMG_20250105_155710.jpg

IMG_20250105_155721.jpg

میں صبح سویرے اٹھی ہوں فجر کی نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی ہے اور اس کے بعد گھر سے جھاڑو لگایا ہے کمروں سے جھاڑو لگایا ہے اور پھر ناشتہ کیا ہے اور برتن دھوئے پھر سکول کے لیے تیار ہو ئی اس کے بعد سکول گی اور جب سکول داخل ہو ئی تو بچوں نے سلام کیا ہے پھر دو منٹ بھٹی ہوں پھر سکول کو چیک کیا ہے کہ سارے صحن سے جھاڑو لگا ہوا ہے اور کمرے چیک کیے پھر اسمبلی کی بیل کروائی لانیں بنوائی نعت رسول مقبول پیش کی

IMG-20250117-WA0313.jpg

بچے نے اور اس کے بعد ورزش کروائی اور پھر ترانہ پڑھا اور درود و سلام پیش کیا اور پھر سب بچوں کو کلاس میں بھیج دیا ہے سب ٹیچر نے حاضری لگائی اور اپنی کلاسوں میں چلی گئی ہے اور جب کلاس میں انٹر ہوئی تو سب سے پہلے بچوں نے سلام کیا ہے پھر حاضری کے بعد بچوں کو سبق سنا ہے اور ٹسیٹ لیا اور اس کےبعد اگلا کام دیا بچوں کو بچوں نے لنچ کیا پھر بریک ہو گئ تھی اور بریک کے بعد بچوں کو کہانیاں سنا ئی اور پھر چھٹی ہو گ