Dars e Qur'an درسِ قرآن

in #islam7 years ago

درس قرآن1312)
(النسآء.60)
آیت میں حکم دیاگیاہےکہ طاغوت کا انکارکیاجاۓ
یعنی جوعدالت طاغوت کی حیثیت رکهتی ھو
اس کےپاس اپنےمعاملات اورمقدمات کےفیصلےلےجانا ایمان کےمنافی ہے.
الله اوراس کی کتاب قرآن پرایمان کالازمی تقاضاہےکہ
مسلمان ایسی عدالت کوجائزتسلیم کرنےسےانکارکردیں.
خدا اورطاغوت دونوں کو بیک وقت تسلیم کرناعین منافقت ہے.

27581497_2020000828288718_5897479612010594304_n.jpg