ہمارے پاس بہت تیز بارش ہے

in #it6 days ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح اج میں نماز فجر کے لیے جب اٹھی ہوں تو باہر نکلی تو بہت تیز بارش ہو رہی تھی پھر میں نے سوچا باہر کیسے جاؤں تھوڑی بارش کام ہو تب جاؤں گی لیکن بارش کام نہیں ہوئی کہ میں نے کہا چلو نماز کے لیے لیٹ ہو رہی ہوں تو میں بارش میں باہر چلی گئی میں نے وضو کیا ہے وضو کر کے میں ارام ارام سے ایک کمرے میں ائی جان نماز اٹھائی ہے میں نے نماز پڑھی ہے دو نفل پڑھے ہیں دو فرض پڑھے ہیں پھر تسبیح پڑھی ہیں یہ دعا مانگی ہے اس کے بعد میں اٹھی ہوں جا نماز کلوز کر کے میں نے رکھی ہے اور جال نہیں لگ رہا ہے کیونکہ باہر تیز بارش تھی اور پانی بھی کھڑا تھا پھر میں تھوڑی بیٹھی ہوں اور میں نے صورت یاسین کی تلاوت کی ہے پھر سورۃ الرحمن کی تلاوت کی ہے اس کے بعد میں نے کہا کہ کچن پہ جاؤں اور ناشتہ کروں پھر میں کچن میں ائی ہوں تو میری امی نے ناشتہ بنایا ہوا تھا مجھے امی بلانے ا رہی تھی کہ او ناشتہ کرو پھر میں کچن میں ائی میرا پراٹھا بھی بنا ہوا تھا اور میری چائے بھی ڈھلی ہوئی تھی پیالی میں پھر میں نے ناشتہ کیا ہے

IMG_20250225_153225.jpg

ناشتہ کرنے کے بعد میں کمرے میں گئی ہوں میں نے کمرے سے بسترے پڑے تھے چارپائیوں پہ میں نے وہ کلوز کی ہے ان کو جوڑ کے رکھا ہے پھر میں نے اس کمرے کیجیے سیٹ کیے ہیں پھر اس کمرے سے میں نے جھاڑو لگایا ہے پھر میں دوسرے کمرے میں گئی ہوں دوسرے کمرے کی چیزیں میں نے سیٹ کی ہیں میرا دل تھا کہ میں اس کمرے سے بھی جاڑ لگا لوں لیکن ادھر میرے ابو سوئی ہوئی تھی اور بھائی بھی سوئے ہوئے تھے جس کی وجہ سے میں ادھر سے جھاڑو نہیں لگا سکی پھر میں نے وہاں چیزیں سیٹ کر کے اپنے کمرے میں ا گئی پھر باہر موسم دے کے موسم اگر ٹھیک ہے تو میں سارے برتن جو گندے پڑے تھے ان کو میں دھلائی کر لوں لیکن اسمان پہ بہت بادل چھائے ہوئے تھے اور بارش بھی ا رہی تھی بہت ہی پیارا موسم تھا

IMG_20250225_151446.jpg
پھر میں نے بچوں کو سکول کے لیے تیار کیا ہے ان کو کپڑے پہنائے ہیں ان کے شوز پالش کیے ہیں پھر ان کو جرسیاں پہنائی ہیں ان کو کیپ کیا ہے اور ان کا لانچ تیار کیا ہے بچوں کے بیگ میں ان کا لانچ رکھا ہے اور ان کی کاپیاں دیکھیں کہ سارے بچوں کی ساری کوپیاں اپنے بیگ میں ہیں پھر میرا بھتیجا روتا تھا کہ مجھے سبق نہیں اتا پھر میں نے صبح سویرے اس کو سبق بھی یاد کروایا ہے پھر اسے میں سبق سنا ہے کہ اب اپ کو سبق اگیا ہے اب اپ سکول کے یہ تیار ہو جاؤ اور سکول چلے جاؤ گاڑی انے والی ہے پھر میرے بھتیجی نے یونی فارم پہنا ہے ٹو پی کی ہے جرابیں پہنی ہیں شوز پہنے ہیں اور سکول کے لیے تیار ہو گیا
IMG_20250225_153235.jpg
اس کے بعد پھر میں نے کہا کہ اب بارش تھوڑی سی ہلکی ہو گئی ہے تو میں برتن دلائی کر لوں پھر میں نے سارے گندےبرتن اٹھائے ہیں اور واٹر پمپ پہ رکھیں اور پھر صابن اٹھایا ہے اور میں نے سارے برتن دھوئے ہیں ان پر سے ہلکی ہلکی بارش بھی تھی لیکن میں نے سارے جلدی جلدی دھو لیے تھے

IMG_20250225_155240.jpg
برتن دھونے کے بعد میں نے گوشت بنانا تھا تو پہلے میں نے گوشت کو دھویا ہے پھر میں نے گوشت کو کاٹا ہے پھر پانی کی بالٹی لے کے ائی ہوں میں نے اگ جلائی ہے اؤ جلانے کے بعد میں نے پانی کو گرم کیا ہے موٹا گوشت تو اس میں میں نے دیگچی میں پانی ڈالا ہے پانی کو گرم کرنے کے لیے رکھا ہے پیاز کاٹتے ہیں پھر جا پانی گرم ہو گیا تو اس میں میں نے گوشت بھی ڈال دیا ہے اور پیاز بھی ڈال دیے ہیں ادرک بھی ڈال دی ہے پھر میں نے اگ لگائی ہے اگ لگانے کے بعد میں نے ٹماٹر کاٹے ہیں مرچیں کاٹی ہیں جب وہ صحیح طریقے سے گلا ہے تو اس میں میں نے ٹماٹر پھر ڈال دیے ہیں مرچیں بھی ڈالی ہیں نمک بھی ڈالا ہے کڑاہی مصالحہ بھی ڈالا ہے ان کو اچھی طرح بھونا ہے اور اس کو ہلکی انچ پر رکھ دیا ہے پھر میڈی کڑائی تیار ہو گئی ہے پھر میری بہن نے اٹا گوندا ہے پھر روٹی بنائی ہے اور پھر سب کو روٹی دی ہے پہلے بچوں کو کھلایا ہے اپ اس کے بعد ہم نے خود کھائی ہے اور گوشت بہت مزے کا بنا ہے اور اس کے بعد ہم نے کھیر مکس بھی بنایا تھا پہلے دودھ کو گرم کیا ہے اس میں چینی ڈالی ہے ہلکی انچ پیار بنایا ہے پھر اس میں کھیر مکس ڈال دیا ہے اس کو ارام ارام سے لایا ہے 10 15 منٹ میں ہمارا کھیر بھی تیار ہو گیا ہے اور کھیر مجھے خود بھی بہت پسند ہے اج بارش بھی بہت تیز ہے اور ہوا بھی چل رہی ہے اج بہت ہی موسم خوشگوار ہے اور بہت ہی پیارا ہے اور سردی بھی زیادہ ہے ہمارے بچے تو بیٹ بھی نہیں رہے بال کھیل رہے ہیں سردی زیادہ ہے میں نے بچوں کو بولا ہے کہ بیٹھ جاؤ کھانا کھاتے اور کھیلے لگ جاتے ہیں

IMG-20250224-WA0197.jpg

IMG-20250224-WA0196.jpg
اج بچوں کا دل تھا کہ ہمیں باہر لے کے جائیں گھومنے پھرنے پارک میں لیکن ساتھ ہی زیادہ ہے اور بارش بھی زیادہ ہے اور ہوا بھی چل رہی ہے جس کی وجہ سے ہم کہیں نہیں جا سکے کیونکہ باہر سبزی زیادہ ہے تو بچے کھیلتے بھاگتے ہیں اور پھر بیمار ہو جاتے ہیں اس لیے ہم نے کہا ہے گھر میں بیٹھ کے کھیلو کو دو کھاؤ پیو اج کافی ٹائم بعد بارش ہوئی ہے اور بہت ہی زیادہ ہوئی ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے پلیز لائک اینڈ کمنٹ کیجیے گا