You are viewing a single comment's thread from:

RE: Joke: Wifi Password

in #joke5 years ago (edited)

Urdu Translation:
اردو ترجمہ:

آپ اپنے وائی فائی کا پاسورڈ 2444666668888888 رکھ سکتے ہیں۔

اگر آپکا کوئی دوست آپ سے آپ کا وائی فائی پاسورڈ پوچھے تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ ایک دو تین چار پانچ چھ سات آٹھ۔ (یعنی کہ ایک دفعہ دو، تین دفعہ چار، پانچ دفعہ چھ اور سات دفعہ آٹھ)

(اگر سمجھ نا آئے تو دوبارہ پڑھیئے۔ اپ ووٹ ضرور کریں)