Relationship

in #life7 years ago (edited)

20170722_144726.jpg

میں پاکستانی ہوں اور الحمدللہ مسلمان بھی میں اکثر گھر جاتے ہوئے آرمی کے چیک پوسٹ سے گزرتا ہوں
مجھے اس پر خوشی ہوتی کہ میںرے محافظ پوری طرح چاک و چوبند کھڑے میری حفاظت کرتے ہے
مجھے پاک آرمی کو تلاشی دیتے ہوئے کوئ اعتراض نہیں ہے
کیونکہ یہ آرمی میری ہے اور یہ تلاشی بھی مجھے محفوظ کرنے کے لیے ہے
قبل اسکے کشمیر میں لگائے ہوئے ہندو بنیے کی فوجی چیک پوسٹوں کیطرح مجھے ہندو کا تلاشی دینی پڑھ جاِے قبل اسکے کہ مجھے فلسطینوں کیطرح اسریلی کتوں کے سے سونگایا جائے
قبل اسے کہ افغنستان کی طرح امریکی فوجی میرے گھر میں گھس کر میری تلاشی لے
میرے لیے بہتر ہے کہ میں اپنے ارمی جو دن رات میری لیے کھڑی ہے
طوفان ہو یا زلزلا سیاچین کی برف باری ہو یا ملتان کی گرمی پنجاب میں سیلاب ہو یا کے پی کے اور بلوچستان میں دہشت گردی ہو سندھ عزیر بلوچ کی بدمعاشی ہو یا ہھرالطاف حیسن سے چھٹکارا
ہر جگہ یہ آرمی ہی تو ہے جو ہمارے کام آتی ہے ورنا تو سب مایا ہے
یہ سیاستدان جو اپکے ذہن میں یہ بٹھا رہے کہ کہ تلاشی دینا غلط ہے وہ خود امریکی ایرپورٹ پر کپڑے اتار کر تلاشی دیتے ہے
یاد رکھو پاکستانیوں پاک آرمی ہے تو ہم ورنہ باقی ملکوں کا حال دیکھ لو

Sort:  

Niceeee

good articlllll

tnx boths

You got a 1.13% upvote from @postpromoter courtesy of @farhankhann!

Want to promote your posts too? Check out the Steem Bot Tracker websitevote for @yabapmatt for witness! for more info. If you would like to support the development of @postpromoter and the bot tracker please