اور پھر ہم رشتوں دارو کے گھر گے ہیں اور مونگ پھلی کھائی اور چائے پی پھر باتیں کی ہیں اور بہت مزہ آیا ہے بہت انجوائے کیا ہے پھر باہر گھومنے پھرنے گے ہیں
باہر کھانے پینے کی اشیاء لی ہے باہر سے پھر گھر آ کر کھانا بنایا ہے اور پھر سب نے مل کر کھایا ہے اور نماز پڑھی ہے اور بچوں کے بستر بنائے ہیں اور ان کو دورھ دیا اور ان کو سہلیا ہےجب گھر واپس آ ئی تو مہمان آ گئے اور ان کے ساتھ ملاقات کی بات چیت کی اور کے لئے چائے بنائی اور پہلے چائے دی پھر فروٹ دیااسلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھتی ہوں وضو کرتی ہوں نماز پڑھتی ہوں قرآن پاک کی تلاوت کرتی ہوں صحن سے جھاڑو لگاتی ہوں اور گھر کے کام کرتی ہوں اور سکول جاتی ہوں سارا دن بچوں کو پڑانے میں گزر گیا اور سکول میں بچوں کے پیپر بنا رہی ہوں اور بچوں کو پیپر کی تیاری کروائی ٹسیٹ لیے اور گھر ائی اور پڑوسیوں کے گھر ختم تھا
اس کے لیے تیار ہوئی ہوں اور پھر ختم پر گی ادھر پہنچی تو سب کو ملی ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت کی ہے تین سپارے پڑھے ہیں اور پھر چائے پی ہے اور پھر قرآن پاک پڑھ اور سب نے کلام دی اور پھر دعا ہوئی پھر لنگر کا انتظام تھا اور سب کو لنگر دیا اور سب نے کھایا اور بات چیت کی سب دوستوں سے ملے ہیں اور بہت مزہ آیا ہے