اج میں نے پودینے کا پودا لگایا ہے

in #mayesterday

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھتی ہوں میں نے فجر کی نماز ادا کی ہے تسبیح پڑھنی ہے اس کے بعد میں نے سورۃ الرحمن کی تلاوت کی ہے سورۃ کہ تلاوت کی ہے اٹھی ہوں میں نے جھاڑو اٹھایا ہے میں نے باہر سے صحن سے جھاڑو لگایا ہے اس کے بعد میں نے گھر میں پانی کھڑا تھا تو پانی مل جائے گا اور میں نے جھاڑو لگایا ہے پانی کو پھیلا دیا ہے تاکہ پانی سوکھ جائے پھر میں کچن میں ائی ہوں میں نے دیکھا ہے کہ ناشتہ بن گیا ہے یا بن رہا ہے تو میرا ناشتہ بن رہا تھا پھر میں تھوڑا سا اور جھاڑو لگایا ہے بسترے سمیٹے ہیں پھر بستروں پر بڑا سا کپڑا ڈالا ہے تاکہ دھول اور گندگی سے بچے رہیں اس کے بعد پھر میری بھابھی نے کہا ہے کہ اؤ اؤ ناشتہ کرو پھر میں کچن میں ا گئی اور ناشتہ کیا ہے اج میرا ناشتے کرنے کے لیے دل نہیں کر رہا تھا تو صرف میں نے چائے پی

IMG_20250227_143735.jpg
اس کے بعد میں نے کمروں سے جھاڑو لگایا ہے ابو نے کہیں جانا تھا ان کو کپڑے دیے ہیں ان کو جوتے دیے ہیں ان کو باکس سے جرابیں نکال کے دیے ہیں پھر میں نے بھتیجے کو نہلایا ہے میری بھابھی نے دودھ گرم کیا ہے فیڈر دھویا ہے پھر ویڈیو پلایا ہے میں نے اسے تھوڑا سا اٹھایا ہے اسے اور پھر میرے بھابھی نے ناشتہ کیا ہے اس کے بعد میں نے بچہ بھابھی کو دے دیا ہے پھر میں باہر چلی گئی بھائی ڈیوٹی کے لیے نکا رہے تھے میں نے دروازہ کھولا ہے اور پھر بھائی چلے گئے میں نے بند کر دیا اس کے بعد میں نے تھوڑے سے برتن پڑے تھے وہ اکٹھے کیے ہیں واٹر پمپ پہ رکھے ہیں اور پھر وہ میں نے برتن دھوئے ہیں ان کو اچھی طرح صاف کیا ہے اور پھر ان کو میں نے ٹیبل پہ رکھ دیا

IMG_20250227_154334.jpg
پھر میں سکول کے لیے تیار ہوئی ہوں میں نے منہ ہاتھ دھویا ہے پھر چلی گئی ہوں جیسے ہی سکوت پہنچی ہوں اپنی چیز رکھی ہیں ایک عورت ائی ہوئی تھی کہ میری بیٹی بیمار ہے اس کو چھٹی دے میں نے کہا ہے چلو ٹھیک ہے پھر میں سب ٹیچر کو ہاتھ ملایا ہے پھر میں نے حاضری لگائی ہے اپنی حاضری لگانے کے بعد سکول کی چیکنگ کی ہے راؤنڈ لگایا ہے اس کے بعد مونگ پھلی والے چھلکے سٹاف روم میں پڑے تھے وہ اٹھائے ہیں

IMG_20250227_154450.jpg
اور پھر اسمبلی کی بیل ہوئی ہے سارے بچے اسمبلی میں ائے ہیں پہلے ایکسرسائز کروائی گئی بچوں کو اس کے بعد نعت شریف بڑی گئی نعت پڑھنے کے بعد اللہ پاک کے نام پڑے گا اور پھر ترانہ پڑھا گیا پھر سب بچوں کو بٹھایا گیا ہے پھر ایک لڑکی سٹیج پر ائی اس نے تقریر کی سب بچوں نے وہ تقریر غور سے سنی یہ سب بچوں سے اس تقریر کے بارے میں سوال کیے گئے کیا کہ بچوں نے اس تقریر کو غور سے سنا یا نہیں سنا کچھ بچوں نے سارے جواب بالکل ٹھیک دیے تھے کچھ بچے ایسے ہیں جنہوں نے جواب صحیح نہیں دیے تھے تو ان کو اگاہ کیا گیا کہ ائندہ اپ لوگوں نے صحیح غور سے یہ تقریر سنی ہے کیونکہ یہ تقریر اپ ہی کے لیے کی جاتی ہے کہ اپ کے ذہن میں کوئی اچھی اچھی چیزیں بیٹھیں کیونکہ اپ سکول اس لیے اتے ہو کچھ سیکھنے اتے ہو تو اپ کو کچھ فائدہ ہو

IMG_20250209_155141.jpg
سٹوڈنٹ کو کلاسوں میں بھیج دیا ہے میری کلاس میں گئی ہوں بچوں نے سلام کیا ہے پھر میں نے اسلام کا جواب دیا ہے اور بچوں کو بولا ہے کہ بیٹھ جائیں میرے بچے بیٹھ گئے ہیں گڈ مارننگ کیا ہے پھر میں نے سب سے پہلے اپنے سٹوڈنٹ کو درود پاک پڑایا ہے پھر میں نے کلمہ طیبہ پڑھائے ہیں جس سکول میں میں ٹیچنگ اتی ہوں ہم ساری ٹیچر سب سے پہلے جب کلاس میں داخل ہوتے ہیں تو ہم سلام کروانے کے بعد ہم بچوں کو بٹھا دیتے ہیں پھر ہم بچوں کو کلمہ پڑواتے ہیں نرسری اور پریپ کے بچوں کو کلمہ طیبہ پڑواتے ہیں اور بھی درود پاک پڑواتے ہیں اس کے بعد جو بڑی کلاسز ہیں ان کو ہم نعت شریف بھی کلاس میں پڑھواتے ہیں اور درود پاک بھی پڑھواتے ہیں اس کے بعد ہم حاضری لگاتے ہیں حاضری لگانے کے بعد ہم بچوں کی تاب کلاس شروع کرتے ہیں اور پھر اسی طرح ہم بچوں کی ساری کاپیاں چیک کرتے ہیں بلیک بوٹ والا کام بلیک بورڈ پہ کرواتے ہیں اور کچھ ٹیسٹ ہوتے ہیں وہ ہم رجسٹرا پہ کرواتے ہیں اور جیسے میرا بھی اٹا تھا تو بے پیپر کا وقت ہے اپ اسی مات میں ہم نے اپنے سٹوڈنٹ سے پیپر لینے ہیں اور ہم پیپر کی تیاری بھی کروا رہے ہیں رجسٹر پہ بھی تیاری کروا رہے ہیں اور گوبھی کام کروا رہے ہیں تو پھر اسی طرح کام کروا کے کرواتے بیل بریک کی ہو گئی تھی اور موسم بھی بہت ہی اچھا تھا بارش کے موسم بنا ہوا تھا بریک بند ہو گئی تھی پھر ہم نے اپنے ٹیسٹ لیا ہے پھر پانچ منٹ پہلے اج چھٹی کی بیل ہوئی ہے کیونکہ موسم زیادہ خراب تھا اور بارش انے لگ گئی اور پھر میں نے اج پودینے کا پودا گھر میں لگایا ہے سکول میں لگا ہوا تھا تو ادھر کام تو نہیں تھا تو میں ادھر سے اکھیڑا ہے اور میں گھر لے ائی اور اج میں گھر میں پودینہ بھی لگایا ہے

IMG_20250227_155817.jpg
میں جیسے ہی گھر ائی تو پہلے پودینے کا پودا لگایا ہے پھر میں نے نماز پڑھی ہے اور پھر میں نے چائے پی ہے میں نے کھانا کھایا ہے اس کے بعد میں نے تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے پھر میں نے برتن دھویا ہے پھر گھر والوں کے ساتھ تھوڑا بیٹھی ہوں اس کے بعد میں نے امرود کی تصویریں لی ہیں اور میرے گھر میں ایک امرود کا پودا ہے اور ایک ہے گلاب کا تو میں نے گلاب اور امرود کی تصویریں بھی بنائی ہیں اوپر سے بارش ارہی تھی اور بہت ہی پیارا موسم بنا ہوا ہے اج یہ میری اج کی ڈائری ہے

IMG_20250227_155632.jpg

IMG_20250227_155724.jpg