Shab e barat A very Great Night of the year

in #maya6 years ago

▫بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ▫

📿 اَلصَّـــلٰوةُ وَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰــہ ﷺ

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ 🤝🏻

آج شب برات ہے ۔اس رات نامہ اعمال تبدیل ہوتے ہیں🍃
✍🏻پورے سال کا رزق لکھا جاتا ہے
مرنے والوں کی فرہست بنائی جاتی ہے
گروپ میں کسی بھی حوالے سے آپ کی حق تلفی کسی بھی اڈمن سے ہوئی ہو ، ہماری وجہ سے اپکی دل آزاری ہوئی ہو یا اپکی فرمائش پوری نا کر سکے ھوں تو اسے رضائے الہی کے لیے معاف فرما دیجیۓ

       ❤•┈┈•✑✾✑•┈┈•❤☆

دعاؤں کے طلبگار:

💫 Happybhatti 💫