موسم انجوائے منٹ اینڈ سکول ڈائری ی

in #mosam3 days ago

السلام علیکم میری اج کی ڈائری ہر روز کی طرح میں صبح سوتی ہوں وضو کرتی ہوں نماز فجر ادا کرتی ہوں اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کرتی ہوں اس کے بعد امی کے ساتھ ناشتہ بنانے میں ہیلپ کرتی ہوں اس کے بعد میں ناشتہ کیا ہے ناشتہ کرنے کے بعد بھائی کو اٹھایا ہے کہ اٹھے اور ناشتہ کریں اس کے بعد میں نے بھائی کی کپڑے استری کیے ابو کے کپڑے استری کی ہے ابو کے شوز پالش کی ہے اس کے بعد میں نے کمروں سے جھاڑ لگایا ہے جھاڑو لگانے کے بعد میں نے برتن اکٹھے کیے ہیں

IMG_20250129_172845.jpg

اور پھر برتن ہوئے ہیں برتن دھونے کے بعد بچوں کو سکول کے لیے تیار کیا ہے ان کا بیگ میں لانچ رکھا ہے اس کے بعد میں خود تیار ہوئی ہوں پھر میں سکول چلی گئی جب سکول پہنچی تو پہلے حاضر لگائی ہے اس کے بعد اسمبلی کروائی ہے مطلب اسمبلی کی بیل کروائی ہے سب سے پہلے ورزش کروائی ہے اور اس کے بعد ایک بچی نے نعت پڑھی ہے اور پھر تین بچوں نے قومی ترانہ پڑھا ہے اس کے بعد ایک تقریر کی گئی اور پھر اسمبلی ختم ہو گئی سب بچوں کو کلاس میں بھیج دیا ہے اور اس کی بعد ہم سب ٹیچر اپنی کلاسوں میں چلے گئے اج بچوں کا اردو کا پیپر تھا پہلے بچوں میں حاضری لگائی ہے پھر بچوں کو پیپر کی تیاری کروائی ہے اس کے بعد سب بچوں کو پیپر دیا ہے یہ پر دینے کے بعد سارا بچوں کو نام لے کر دیے ہیں اور پھر لائنیں بنا کر بچوں کو باہر نکالنا ہے اور پھر دودھ پاک پڑوا کر اور کلمہ شریف پڑھوا کر بچوں کو بولا ہے کہ میں پیپر شروع کر دیں سارے بچوں کو بے پر سمجھایا ہے اور پھر بچوں کے پیپر پر راؤنڈ لگایا ہے اس کے بعد گھنٹے کے بعد سب بچوں سے پیپر لے لیا گیا اور بھی سارے بچوں گلاس میں بھیج دیا ہے اس کے بعد کلاس میں جا کر بچوں نے لانچ کھایا ہے لانچ کرنے کے بعد بچوں کو مضمون لکھوایا ہے میری کتاب والا کے بار بار میری کتاب مضمون لکھیں پھر میں نے بچوں کے پیپر چیک کیے ہے پیپروں کی لسٹ بنائی ہے سارے پیپروں پر نمبر لگایا ہے اور اس کے بعد بریک ہو گئی بریک میں کھایا پیا ہے گپ شپ لگائی ہے ادھے گھنٹے کی بریک تھی یہ بریک ختم ہو گئی ہم کلاسوں میں چلے گئے کلاس میں ا کر میں نے پہلے انگلش کی کاپی کا کام کروایا ہے وہ چیک کیا ہے پھر اردو کو بھی کام کروایا ہے بہت بھی چیک کیا ہے اور پھر ریاضی کی کاپی کا کام کروایا ہے وہ بھی چیک کیا ہے اور اور تینوں کاپیاں کا ہوم ورک دیا ہے اور پھر اردو کا سبق سنا ہے انگلش کے سبق سنا ہے ریاضی کی کاؤنٹنگ ٹیبل پڑھوائے ہیں اور اگے کام دیا ہے پھر میں نے بچوں کو درود پاک پڑھوایا ہے سونے کی دعا پڑھی ہے یاد کروائی ہے پھر چھٹی ہو گئی بچوں کو لائن میں لے بھیجا ہے گیٹ تک کیا ہے اس کے بعد میں گھر اگئی گھر ا کر چینج کیا ہے پہلے میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے وضو کیا ہے عصر کی نماز ادا کی ہے پھر کھانا کھایا ہے حلوہ بھی بنا ہوا تھا وہ بھی کھایا ہے

چائے پیے ہیں اور تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے اور موبائل استعمال کیا ہے ابو کا موبائل خراب تھا اور پھر وہ سیٹ کیا ہے لیکن اس میں پانی جو ہوا تھا اور وہ اسے سیٹ نہیں ہوتا تھا کوشش تو بہت کی ہے لیکن پھر بھی سیٹ نہیں ہوا

IMG_20250128_155738.jpg

پھر میں نے برتن دھوئے ہیں پاک کی تلاوت کی ہے سالن بنایا ہے اٹا گوند ہے

IMG_20250129_172659.jpg

IMG_20250129_163900.jpg

اور پھر وہ مونگ پھلی کھائی ہے اسی طرح پھر عصر کی نماز پڑھی ہے اج موسم بہت پیارا تھا بادل بنے ہوئے تھے کبھی دھوپ ا جاتی تھی اور کبھی بادل بن جاتے تھے بہت مزے کا موسم تھا انجوائے والا موسم تھا یہ موسم مجھے بہت پسند ہے

IMG_20250128_175743.jpg

اور ایک پر کزن ا گئی تھی اس کے ساتھ بیٹھی ہوں بات چیت کی ہے گپیں لگائی ہیں پھر مغرب کا وضو کیا ہے مغرب کی نماز ادا کی ہے اس کے بعد روٹی بنائی ہے اور گرین ٹی بنائی ہے ابو بہن بھائی سب کو کچن میں بلایا ہے کہ سب اؤ اور کھانا کھائیں اور سارے پھر ائے ہیں اکٹھے ہوئے ہیں سب نے مل کر کھانا کھایا ہے گرین ٹی پی ہے اور پیج سارے بستروں میں چلے گئے اور پھر عشاء کی نماز ادا کی ہے ٹی وی دیکھیے ڈرامے دیکھے ہیں کھایا پیا ہے چنے کھائے ہیں مونگ پھلی کھائی ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے|column1|column2|column3|
|-|-|-|
|content1|content2|content3|