السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح ہمیں صبح سویرے اٹھتی ہوں وضو کرتی ہوں فجر کی نماز ادا کرتی ہوں اس کے بعد میری سسٹر ائی ہوئی تھی اور اس کی بچی بھی ائی ہوئی تھی اج میری چھٹی بھی تھی اور پھر میں نے اور امی نے مل کے ناشتہ بنایا ہے میں پانی کی کے بالٹی بھر کے لے کے ائی کچن میں رکھی اور پھر سے دور لے کے ائی ہوں اور پھر چینی والا ڈبل لے کے ائی پتی والا ڈبہ لے کے ائی اس کے بعد میں نے اگ جلائی ہے دیگچی میں پانی ڈالا ہے اور پانی کو اگ پہ رکھا ہے اور پھر اس میں دودھ ڈالا ہے پتی ڈالی ہے اور چینی ڈالی ہے پھر میری چائے تیار ہو گئی
اور پھر میں نے بچوں کا دودھ گرم کیا ہے اس کے بعد باہر سے توا لے کی اٹا لے جائی پیڑے بنائے ہیں اور پھر پراٹھے بنائے ہیں پھر سسٹر کو اٹھایا ہے کہ وہ ناشتہ کرو سسٹر ائی ہے اس کو ناشتہ کروایا ہے اس کے بعد بچہ کو اٹھایا ہے بچوں کو ناشتہ کروایا ہے پھر ابو اور بھائی کے لیے ناشتہ بنایا ہے اور ان کو ناشتہ کروایا ہے اس کے بعد میری سسٹر نے برتن دھویا ہے اس کے بعد بچوں کے نہلایا ہے ان کو نئے کپڑے بنائے ہیں ان کو تیار کیا ہے ان کو نئے کپڑے پہنے ہیں اور پھر اٹا گوندھا ہے امی ابو کے لیے روٹی بنائی ہے اور اس کے بعد ہم نے چاول بنائے ہیں پہلے اگ جلائیے ہے
اور اس کے بعد پھر چاول پانی میں بھگو کے رکھے ہیں اور اس کے بعد ٹماٹر کاٹے ہیں مرچیں کاٹی ہیں نمک اور مرچ لے کے ائے ہیں اور پھر چاول بنائے ہیں اور پھر 15 منٹ چاولوں کو دم پہ رکھا ہے اور چاول تیار ہو گئے پھر سلاد بنائی ہیں اور رائتہ بنایا ہے اور پھر پہلے بچوں کو چاول کھلائے ہیں اور پھر ہم خود نے چاول کھائے ہیں
اس کے بعد تھوڑا ریسٹ کیا ہے اور پھر بھائی اگیا اور پھر چائے بنائی ہے میرے بھائی کو چائے دی ہے اور پھر ایک جگہ پر سلام پہ جانا تھا سلام کرنے گئے

Your next target is to reach 30 posts.
You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP
Check out our last posts: