نئے موسم کے خوبصورت رنگ والے نئے پھولshahidmultani (39)in #nature • 5 years ago پھولوں کی ٹہنیاں لمبی ہے اور ان پھولوں کے جو پودے ہیں ان کے پتے بھی لمبے ہیں پھول چھوٹے ہیں لیکن خوبصورت رنگ ہے اس لیے بہت اچھے لگ رہے ہیں اور یہ بھی کہ موسم تبدیل ہوچکا ہے تو نئے موسم کے پھول آرہے ہیں Source by:internet free images #flowers #photo #blog #life