اج میں بھتیجے کے بال کٹوانے گئی ہوں

in #new3 days ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بسم اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھتی ہوں فجر کی نماز ادا کرتے ہیں ناشتہ بناتی ہوں ناشتہ کرنے کے بعد جھاڑو لگاتی ہوں کمروں سے جھاڑو لگاتی ہوں اس کے بعد برتن دھوتی ہوں اس کے بعد میں ہاتھ دھوئے ہیں منہ دھویا ہے اور میں نے بچوں کو سکول کے لیے تیار کیا ہے سب سے پہلے میں نے ان کو یونی فارم وہاں پہنایا ہے یونی فارم کے بعد میں نے جراب پہنائی ہیں شوز پہنائے ہیں پھر ان کو کنگھی کی ہے پھر میں نے ان کے ہاتھوں پہ لوشن لگائے ہیں منہ پر کریم لگائی ہے اور پرفیوم لگایا ہے پھر ان کا بیگ چیک کیا ہے کہ بیگ میں ساری کاپیاں ہیں یا نہیں تو جب دیکھی تو سارے کاپیاں بھی تھی پھر میں نے پینسل بھی بیگ میں رکھی ہے اور شاپ نر بھی بیگ میں رکھی ہے پھر میں نے ایک کاپی کا کام رہتا تھا پھر میں نے اس کاپی کا کام لکھوایا ہے اور پھر چیک کیا ہے کہ کیا اس نے کاپی کا کام صحیح کیا ان کو سکول والا سبق سنا ہے کہ کیا ان کو سکول والا سبق اتا ہے پھر اس کی بیگ میں کاپی رکھی ہے اور اس کا لانچ تیار کیا ہے یہ بچوں کا لانچ بیگ میں رکھا ہے ایک کوپی نہیں تھی پھر میں نے اس سے دکان پر لے کے گئiی ہوں اور دکان سے کاپی لے کے دی ہے سے اور بیگ میں رکھی ہے
IMG_20250218_171158.jpg
اس کے بعد بچے کی گاڑی اگئی میں نے بچے کو دروازے تک کیا اور پھر سکون بھیج دیا اس کے بعد میں نے پیچھے سے چیزیں سمیٹی ہیں اور سیٹ کر کے رکھی ہیں پھر میں نے سالن بنایا ہے دال بنائی ہے پہلے میں نے پیاز کاٹتے ہیں پھر میں نے لہسن کاٹا ہے پھر میں نے دال کو پانی میں ڈالا ہے دال کو صاف کیا ہے پھر دال کو پانی میں بھگو کے رکھ دیا ہے اس کے بعد میں نے اگ جلائی ہے پھر میں دیکچی کو اگ پہ رکھا ہے اس میں میں نے پانی ڈالا ہے پانی ڈالنے کے بعد میں نے دال کو گرم پانی میں ڈالا ہے جب وہ اچھی سی اس کو ابال ایا ہے تو میں نے دال کو بالٹی میں ڈال دیا ہے پھر اس میں میں نے پہلے پیاز ڈالے ہیں جب پیاز براؤن ہو گئے تو اس میں میں نے مرچیں ڈالی ہیں لہسن ڈالا ہے نمک ڈالی ہے اور پھر اس میں میں نے صحیح طریقے سے مکس کی ہے مکس کرنے کے بعد میں نے اس میں چمچ ہلایا ہے چمچ لانے کے بعد میں نے اس کے اندر دال ڈال دی یہ اس کو اچھا سا بھونا ہے اور میری دال تیار ہو گئی پھر میں نے اپنے لیے پاپڑ منگوائے ہیں اور پھر میں نے پاپڑ کھائے ہیں
IMG_20250216_111921.jpg
پھر میرے پاپڑ ختم ہو گئے اور میں نے اور بھی پاپڑ منگوائے ہیں کیونکہ مجھے بہت زیادہ بھوک لگی ہوئی تھی تو جس کی وجہ سے میں نے پھر اپ پر کھائے ہیں او نم کو بھی منگوائی ہے نم کو بھی کھا گیا ہے اور روٹی میں نے لیٹ بنائی ہے کیونکہ میری ابو لوگ باہر تھے اور بھائی بھی ڈیوٹی سی لیٹ اتے ہیں جس کی وجہ سے میں نے پھر کہا ہے کہ جب وہ ائیں گے تب میں نے روٹی بنانی ہے تو پھر اس لیے میں نے پاپڑوں پر بھی گزارا کیا ہے پاپڑ کھائے ہیں نمکو کھائی ہے اور کچھ بسکٹ منگوائے ہیں اور کھائے ہیں
IMG_20250217_163436.jpg
اس کے بعد میں نے بھتیجے کو بال کٹوانے کے لیے لے کے گئی ہوں دکان پہ لیکن میرا بھتیجہ نے بہت تنگ کیا ہے بہت رو رہا تھا وہ کہتا تھا کہ میں نے بال نہیں کٹوانے میرے بچے جی نے مجھے بہت تنگ کیا ہے لیکن پھر بھی میں نے کہا ہے کہ میں نے اج اپ کے بال کٹوانے ہیں بہت رویا ہے پھر میں نے اس کو چیئر پہ بٹھایا ہے موبائل دیے ہیں کارٹون لگا کے دیے ہیں اور چیز دی ہے تبھی جا کر جو ہوا ہے اور پھر بڑی مشکل سے اس نے بال کٹوائے ہیں اوکے میرے بھتیجے کے بال بہت ہی پیارے ہیں لیکن چھوٹا ہے اور بال زیادہ بڑے ہو گئے ہیں تو اچھے نہیں لگتے تو جس وجہ سے میرے بھائی نے کہا ہے کہ اس کے بال خود کاٹو لیکن میں نے خود بال نہیں کاٹے میں نے کہا ہے کہ چلو میں نا اس کے بال بالر والی سے کٹوا کے لے اؤں گی پھر میں پالر والی پاس لے گئی اور اس کی بال کٹوا کے لے ائی
IMG-20250217-WA0312.jpg

IMG-20250217-WA0310.jpg
ان کے گھر ایک چھوٹا سا بی بی پڑا تھا ان کا بچہ تھا تو میرا بھتیجہ ان کے ساتھ کھیلنے لگا اور اس بچے کو دیکھ کے بہت خوش ہوا اس کو اٹھایا ہے گودی میں اور اس کے ساتھ بہت سا پیار کیا ہے کہتا تھا کہ میں اس کو گھر لے کے اتا ہوں لیکن وہ بچہ بہت چھوٹا تھا تو میں نے کہا چلو تھوڑا سا اٹھاؤ اور پھر ہم گھر چلتے ہیں پھر اس کے ساتھ پیار کیا ہے بیٹھا ہے اور پھر ہم آ گے

Sort:  

Congratulations @fatima.abbas! You have completed the following achievement on the Hive blockchain And have been rewarded with New badge(s)

You published more than 30 posts.
Your next target is to reach 40 posts.

You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP