پنجاب میں موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے اور چھٹیوں میں کمی بھی کر دی گئی ہے نئی تبدیلی کے مطابق اب چھٹیاں یکم جو ن کے بجائے ۸ جون سے شروع ہوگی۔ جو سکول پہلے ۵۱ اگست کو کھلنے تھے اب وہ اسکو ل ۰۱ اگست کو دوبارہ کھلے گے۔ یہ نوٹیفیکیشن سرکاری سطح پر جار ی کر دیا گیاہے۔ اس فیصلے کے بعد بعض طلبہ میں غم و غصہ پایا جا تا ہے کیونکہ کئی طلبہ نے اپنی چھٹیوں میں کئی پلین بنائے ہوتے ہیں جو کہ دھر ے کے دھر ے رہ جاتے ہیں۔
Good news your post is golden thanks for sharing
2.70% @pushup from @babarrajo