نوابشاہ میں اپناکام پورا نہ کرنے پر ۸ ملازم کو برترف کر دیا گیاان کی غفلت کی وجہ سے کئی بچوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔ ان ملازمین نے خسرہ کی ویکسین کا درجہ حرارت برقرار نہیں رکھا تھا جس کی وجہ سے وہ ویکسین خرا ب ہو گئی تھی جس کی وجہ سے نچوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار افسوس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حفاظتی ٹیکے بچوں کا بنیادی حق ہے اور ہر بچے کو ان کے ٹائم پر لگانا ضروری ہے جس کی وجہ سے انھو ں نے یہ اقدام اٹھائے۔
You just received a 37.74% upvote from @honestbot, courtesy of @merajdin!
شكرا
Dear, meri help kro .Mai kesa apni post sy earning kru .ap ka reply ka wait kr rha hu