اج میں نے شب برات کا روزہ رکھا ہ

in #pakorylast month

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے اج میں صبح سویرے تہجد کے وقت اٹھی ہوں میں نے وضو کیا ہے اور پھر میں چین نفل پڑے ہیں تہجد کے اس کے بعد میری اٹھی ہے امی نے وضو کیا ہے اور تہجد پڑی ہے اس کے بعد امی کچن میں چلی گئی امی نے سحری بنائی ہے میں بھی امی کے ساتھ کچن میں چلی گئی سب سے پہلے کچن کا ڈور کھولا ہے پھر پانی کی بالٹی بھر کے میں لے ائی امی نے اگ جلائی ہے اور پھر امی نے چائے بنائی ہےمیں دودھ فرج سے نکال کے دیا ہے پھر پٹی والا ڈبہ اٹھا کے دیا ہے یہ چینی لینے گئی ہوں اور امی کو جی نہیں اٹھا کے دیا ہے اور پھر امی نے دیگچی میں پانی ڈالا ہے جب پانی گرم ہو گیا تو اس میں پتی ڈالی ہے چینی ڈالی ہے اس کے بعد قہوہ بن گیا جب کہے کو اچھا سا ابال ایا تو اس میں دودھ ڈال دیا جب دودھ ڈالا تو اس کو ہلایا ہے اور پھر 10 15 منٹ کے بعد ہماری چائے تیار ہو گئی

IMG_20250215_111800.jpg

اس کے بعد امی نے پراٹھا بنایا ہے میں نے کٹوری میں دہی ڈالی ہے اور پھر ہمارا ناشتہ تیار ہو گیا پھر میں نے سب گھر والوں کو کہا کہ ائے اور سارے ائیں اور سحری کریں یہ سب نے مل کے سحری کی ہے پانی پیا ہے چائے پی ہے دہی کھائی ہے یہ اور کسی نے سالن کے ساتھ سحری

IMG_20250210_184442.jpg

IMG_20250210_173118.jpg
اور کسی نے دہی کے ساتھ سحری کی ہے اور اس کے بعد قران پاک کی تلاوت کی ہے سورتیں پڑھی ہیں اور پھر روزہ بند ہو گیا اور پھر فجر کی اذان ہو گئی اور پھر فجر کی نماز ادا کیا ہے نماز کے بعد تھوڑا سوئی ہوں اور اس کے بعد جب میں اٹھی تو صحن سے جھاڑو لگایا ہے کمروں سے جلد لگایا ہے کمرے صاف کیے ہیں پھر میں نے برتن دھوئے ہیں اس کے بعد میں سکون کے لیے تیار ہوئی ہوں منہ ہاتھ منہ دھوئے ہیں کپڑے چینج کیے ہیں جوتے پہنے ہیں ہاتھوں پہ لوشہ لگایا ہے اور پھر میں سکول چلی گئی اسی طرح سکول بیگ رکھا ہے اور پھر میں نے حاضری لگائی ہے ہم دو تین ٹیچر نے سکول میں راؤنڈ لگایا ہے براؤن لگانے کے بعد ہم نے اسمبلی کی بیل کروائی ہے اور پھر اسے بنی ہوئی ہے سب سے پہلے تلاوت قران پاک ہوئی پھر نعت شریف پڑھی گئی نعت کے بعد اللہ پاک کے نام پڑ گئے ہوئے سکول نے نیم اف اللہ پڑے ہیں اس کے بعد درود شریف پڑھا گیا درود شریف پڑھنے کے بعد بچوں نے ترانہ پڑھا ہے پھر سات بچوں کی چیکنگ ہوئی ہے اور پھر سارے بچوں کو کلاسز میں بھیج دیا گیا اس کے بعد میں کلاس میں گئی ہوں بچوں نے سلام کیا ہے گڈ مارننگ کیا ہے اس کے بعد میں نے بچوں کو قران پاک پڑھایا ہے کلمہ شریف پڑھایا ہے درود پاک پڑھوایا ہے اس کے بعد میں نے بلیک بورڈ پر ڈیٹ لکھی ہے اسی کلاس ورک لکھا ہے اور پھر بچوں کو کوپیاں کھلوائی ہیں پہلے ایک کاپی کا کام چیک کیا ہے پھر اگلا کام کلاس کا دیا ہے پھر وہ کام چیک کیا ہے اور پھر اگلا کام گھر کر دیا ہے اسی طرح ساری کاپیوں کا کام چیک کیا ہے اور اگلا کام دیا ہے پھر سبق پڑوایا ہے سبق سن رہے ہیں اور سبق گلا دیا ہے کچھ ٹیسٹ تھے بچوں سے وہ لیے ہیں وہ چیک کیے ہیں اور اگلے ٹیسٹ دیے ہیں اس کے بعد جمعہ کا تو ٹائم کام تھا تو بچوں نے لانچ کیا ہے اور پھر بریک ہو گئی 15 منٹ کی بریک تھی بچی کھیلے ہیں کھایا پیا ہے پھر بریک بند ہو گئی اگلی کلاس میں پیریڈ تھا پیریڈ لینے میں چلی گئی بچوں سے کام سننا ہے جو دیا تھا وہ والا اور پھر اگلا کام میں نے بچوں کو گھر کے لیے دیا ہے اور پھر بچوں کا ہے کہ صاف ستھرے ہو جایا کریں اور پھر چھٹی کا ٹائم ہو گیا میں اپنی کلاس میں چلی گئی اپنی کلاس والے بچوں کو تھوڑا سمجھایا ہے پھر لائن بنوائی ہے اور پھر چھٹی ہو گئی پھر میری گاڑی ائی اور میں گھر اگئی جب میں گھر ائی تو کپڑے چینج کیے ہیں جوتے اتارے ہیں گھر والے کپڑے پہنے ہیں یہ تھوڑی سی لیٹی ہوں اور سو گئی اب سو کے اٹھی تو وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے قران پاک کی تلاوت کی ہے اور پھر تھوڑا سا موبائل استعمال کیا ہے اور تھوڑی سی پڑھائی کی ہے

اور پھر اسی طرح پکوڑوں کا سامان سیٹ کیا ہے دھنیا کاٹا ہے الو کاٹے ہیں مرچیں کاٹی ہیں بیسن کو کٹوری میں ڈالا ہے پھر اس میں ٹماٹر مرچیں نمک سب چیزیں ڈالی ہیں اور میرا بیسن تیار ہو گیا ہے پھر میں نے کڑاہی اٹھائی ہے اور اس میں ایڈ ڈالا ہے اس کو گیس پار رکھا ہے اور پھر پکوڑے بنائے ہیں پکوڑوں کے بعد میں سیب دھوئے ہیں امرو دھوئے ہیں مالٹے بھی دھوئے ہیں

IMG_20250214_174052.jpg

IMG_20250214_173230.jpg
پھر سے امرود اور مالٹوں کو کاٹا ہے اور پانی رکھا ہے میرا افطاری کا سامان تیار ہو گیا ہے پھر وضو کیا ہے تسبیح ہم پڑے ہیں اور پھر اذان کہ ویٹ میں بیٹھی تھی کہ کب اذان ہوگی اور روزہ افطار کروں گی اور پھر اسی طرح تھوڑی دیر بعد دعا مانگی ہے تو زیادہ تار ہونے کا وقت ہو گیا تھا ہم نے روزہ کھول دیا اللہ کا نام دے کے روزہ کھولنا کے بعد نماز پڑھی ہے پھر میں نے روٹی بنائی ہے چائے بنائی ہے پھر روٹی کھائی ہے اور چائے پی ہے اور پھر عشاء کی نماز کا وقت ہو گیا تھا میں نے وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے اور تھوڑی سی ٹی وی دیکھی ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے

IMG_20250214_173237.jpg