پیرنٹس میٹنگ

in #parents3 days ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے اج میں صبح سویرے اٹھی ہوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا ہے میں نے فجر کی نماز ادا کی ہے اس کے بعد میں نے قران پاک کی تلاوت کے سورہ یاسین پڑھی ہے سورۃ رحمن کی تلاوت کی ہے اس کے بعد میں کچن میں چلی گئی کچن کا لوک کھولا ہے اور پانی کی ب بالٹی بھر کے لے کے ائی کچن میں اور اس کے بعد میں نے اگ بجھائی ہے اور پھر میں نے دیگچی رکھی ہے چولہے پر اور اس کے بعد میں نے چینی والا ڈبہ لے کے ائی اس کے بعد پتے والا ڈبہ لے کے ائی اور میں نے پانی میں پہلے پتی ڈالی ہے پھر چینی ڈالی ہے دوسرے کا ہ کمرے سے دودھ لینے گئی ہوں اور پھر میں نے دودھ ڈالا ہے اور اس کے بعد میری چائے تیار ہو گئی

IMG-20250127-WA0017.jpg

پھر میں باہر سے توا لینے گئی توے کو صاف کیا ہے اٹا لینے گئی اور پھر پیڑے بنائے ہیں پیڑے بنانے کے بعد میں نے روٹی بنائی ہے پراٹھا بنایا ہے اب روٹی صحیح سے پک گئی تو میں نے گھی اوپر لگایا ہے میرا پیر اٹا تیار ہو گیا

IMG_20250131_132322.jpg

پھر دوسرے کمرے سے میں انڈا لینے گئی نمک اور مرچیں اٹھانے گئی پھر میں نے انڈا بنایا ہے اور پھر میں نے ناشتہ کیا ہے اس کے بعد میں نے ابو کو اٹھایا ہے بھائی کو امی کو بہنوں کو کہا ہے کہ سب ائیں اور ناشتہ کریں پھر سب ائے اور سب نے کچن میں ناشتہ کیا ہے اور پھر جب بڑوں نے ناشتہ کر لیا ہے تو میں انہیں چھوٹوں کو اٹھایا ہے

IMG-20250129-WA0093.jpg

سب سے پہلے چھوٹوں کا ہاتھ مند ہوا ہے ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے بچوں کا دودھ گرم کیا ہے ان کی فیڈر تیار کیے ہیں اور ان کو ناشتہ کروایا ہے اس کے بعد میں نے کچن سے جھاڑو لگایا ہے سارے برتن باہر رکھے ہیں سارے برتن ٹوکری میں رکھے ہیں جو گندے تھے پھر میں نے سارے گندے برتن ٹوٹی پہ رکھے ہیں اور میں نے سارے گندے برتنوں کو دھویا ہے برتن دھونے کے بعد میں نے برتنوں کو دھوپ پہ رکھا ہے اور اس کے بعد میں نے اندر سے جھاڑو لگایا ہے پھر باہر سے جھاڑو لگایا ہے اور پھر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے اور میں سکول کے لیے تیار ہو گئی اور میرے بھائی جوتے پہ جا رہے تھے میں نے بھائی کو کہا مجھے بھی سکول لیتے ہیں جاؤ پھر بھائی نے کہا ٹھیک ہے اؤ پھر میں اور بھائی سکول چلے گئے سکون جانے کے بعد جب میں پہنچی تو بیل ہو رہی تھی اسمبلی کی اسمبلی کروائی بچوں کی اس کے بعد اپنی حاضری لگائی اور اپنی حاضری لگانے کے بعد کلاسوں میں چلے گئے اور اج بچوں کا ٹیسٹ تھا وہ بچوں سے ٹیسٹ دیا ہے اور پھر تین کاپیوں کام کروایا ہے اور تینوں کاپیوں کا کام پھر چیک کیا ہے اور پھر ان کو اگلا ہو ورک دیا ہے اگلے ہوم ورک کے بعد بچوں کو سبق پڑھوایا ہے سبق پڑوانے کے بعد میرا پیریڈ تھا اسلامیات کا پھر میں نے اگلی کلاس میں پیریڈ لینے گئی ہوں چونکہ مجھے اسلامیات خود بھی بہت پسند ہے تو اس نام کے بارے میں بچوں کو میں نے اگاہ کیا ہے اسلامیات کا سبق سننا ہے اور اسلامیات کا سبق میں نے اگے دیا ہے اور اس کے بعد بچوں کا لانچ کا ٹائم ہو گیا تھا بچوں نے لانچ کیا ہے لانچ کرنے کے بعد بریک ہو گئی تھی بچوں نے کھایا پیا ہے کھیلیں کودے ہیں اور پھر بریک بند ہو گئی تھی بریک بند جب ہوئی تھی تو یہ اگلی کلاس میں پیریڈ تھا اردو کا پھر ادھر میں نے پیریڈ لیا ہے اور پھر ایک فارغ بھی پیریڈ تھا اور پھر میں سٹاف روم میں چلی گئی ادھر تھوڑا سا موبائل یوز کیا ہے اس کے بعد چھٹی کا ٹائم ہو گیا تھا اور چھٹی ہو گئی تھی پھر میں کہا چلی ائی گھر ائی تو میں نے عصر کی نماز اگئی ہے عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے کھانا کھایا ہے پھر میں نے چائے پی ہے پھر میں تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے پھر میں نے برتن دھویا ہے اور پھر میری بہن ائی ہوئی تھی اس کے بچے بھی تھے ان کے ساتھ گپ شپ لگائی ہے بیٹھے ہیں کھانا بنایا ہے پھر بچوں کو نہلایا دلایا ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے
IMG_20250129_171113.jpg