ہیلو دوستو
امید ہے آپ کا خیریت سے ہوں گے اور میں یہ دعا کرتا ہوں کہ ہمیشہ خیریت سے رہیں اور صحت مند رہیں اور آجکل جو کرونا وائرس پھیلا ہوا ہے پوری دنیا کو اس نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اللہ تعالی ہم سب کو اس سے محفوظ فرمائے اپنے حفظ و امان عطا فرمائے
ایک خوبصورت پھول ہیں جو گرمیوں کی ابتدا میں سب سے پہلے پھول یہی لگائے جاتے ہیں جیسے ہی موسم تبدیل ہوا ہے یہ پھول لگائے گئے ہیں اور ان کی عمر بہت کم ہوتی ہے بہت جلدی سوکھ جاتے ہیں
Source by:@shahidmultani