میں بد صورت ہوں میرا محبوب نہائت حسین ہے so nice poetry

in #poem7 years ago

میں بد صورت ہوں میرا محبوب نہائت حسین ہے

میں بد صورت ہوں میرا محبوب نہائت حسین ہے
میں کس طرح سے اس کو پسند آ سکتی ہوں

میرے گھر میں وہ قدم نہیں رکھتا
میں نے لاکھوں تدبیریں کیں ہیں

نہ تو میں حوبصورت ہوں نہ ہی مال و دولت ہے
میں کیسے محبوب کو مناوں

باہو یہ دکھ ہمیشہ رہے گا
یہاں تک کہ رو رو کر مر جاؤں