السلام علیکم
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے فرمایا :
"جو بندہ راہ خدا عزوجل میں ایک دن روزہ رکھے گا اللہ عزوجل اس کے بدلے اس کے چہرے کو جہنم سے ستر سال کی مسافت دور کردے گا"
( مسلم، رقم 1153، ص 581)

SubhanAllah
@hamza77