اج ہم نے کڑاہی بنائی ہے

in #saln6 days ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھتی ہوں فجر کی نماز ادا کرتے ہیں اس کے بعد میں اج ناشتہ بنایا ہے کیونکہ اج اتوار تھی اور میری اج سکول سے چھٹی تھی سب سے پہلے میں نے کچن میں گئے ہوں اور اگ جلائی ہے پھر میں نے چائے بنائی ہے اور پھر میں نے پراٹھے بنائے ہیں اور میں نے امی کو کہا ہے کہ ائیں اور چائے پی امی ائی ہے پھر چائے پی ہے پھر ابو لوگوں کو کھائے اپ بھی چائے پی لیں اپنی چائے پی ہے پراٹھا کھایا ہے ساتھ انڈا بھی بنا کے دیا ہے اور پھر بھائی سوئے ہوئے تھے سوئی تو بھائی لیٹ اٹھے ہیں تو پھر بھائی کے لیے میں نے دوبارہ ناشتہ بنایا ہے پہلے بھائی کے لیے دودھ پتی بنائی ہے انڈے ابال ہیں پھر پراٹھا بنایا ہے اور اتنا بھائی نہا دھو کے ا گئے اور پھر میں نے بھائی کو ناشتہ پیش کیا

IMG-20250201-WA0223.jpg

اس کے بعد میں نے اسے ہم سے جھاڑو لگایا ہے جھاڑو لگانے کے بعد میں نے کمروں سے جالے اتارے ہیں اور اس کے بعد میں نے کمروں سے جھاڑو لگایا ہے اور پھر بے ٹک کی صفائی کی ہے اور صفائی کرنے کے بعد میں نے کچن سے برتن اکٹھے کیے ہیں پھر میں نے سارے برتن د ہوئے ہیں برتن دھونے کے بعد میں نے اپنے کپڑے استری کیے پھر میں نے سر دھویا ہے پھر دھوپ بار بال سکھائے ہیں پھر میں نے چٹیا کی ہے اور اس کے بعد میں نے امی کو کہاں ہے کہ اٹا گوندیں امی نے اٹا گوندھا ہے اور پھر میں نے اج مشین لگائی ہے پھر میں نے سارے گندے کپڑے اکٹھے کیے ہیں پھر میں نے سارے کپڑے دھوئے ہیں اور پھر خشک کیے ہیں کپڑوں کو جب کپڑے سوکھ گئے تو میں نے کپڑے استری کیے ہیں اور اس کے بعد پھر میری بہن نے روٹی بنائی ہے اور پھر میں نے اور میری بہنیں مل کے کڑھائی بنائی ہے میں نے بہن کو اگ جلا کر دی ہے اور پھر میں نے گوشت دھویا میری بہن نے پیاز کاٹے ہیں لہسن کاٹا ہے اور مرچیں کاٹی ہیں اور پھر میں کڑاہی دھو کے ائی ہوں اور کڑاہی کے نیچے تیل لگایا ہے تاکہ کڑھائی زیادہ خراب نہ ہو اسی طرح پھر مرچیں نمک والے ڈبے لے کے ائی ہوں پانی بھر کے لے ائی پھر گھی لینے گئی ہوں سارے سامان اکٹھا رکھا ہے پھر میری بہن نے کڑاہی بنائی ہے سب سے پہلے کڑاہی میں گھی ڈالا ہے یہ ڈالنے کے بعد جب وہ تھوڑا گرم ہو گیا ہے تو اس میں پیاز ڈالے ہیں جب پیاز براؤن ہو گئے تو اس میں ٹماٹر مرچیں نمک اور لہسن ڈال دیا پھر اس کو اچھا سا بھونا ہے پھر اس میں گوشت ڈال دیا پھر گوشت ڈالنے کے بعد اس کو اچھی طرح ہلایا ہے ہلانے کے بعد اس کو اچھی طرح بھونا ہے پھر تھوڑا سا پانی ڈالا ہے

IMG_20250207_155622.jpg

IMG_20250207_154029.jpg

پانی ڈالنے کے بعد اس کو اچھی طرح پکایا ہے اور پھر میری کڑاہی بن گئی تھی کڑاہی بننے کے بعد پھر میں نے پودوں کو صاف کیا ہے اور اج ہمارے گھر میں ایک امرود لگا ہوا تھا اس کے اوپر دو تین امرود بھی لگی ہوئی تھی اور وہ میں نے کاٹا ہے اور امرود میں نے کھایا ہے بہت ہی مزیدار تھا ویسے جب بھی بچی گزرنے جاتے ہیں پڑوسیوں کے تو امرود توڑ لیتے ہیں اس لیے اج میں نے کہا کہ میں خود ہی توڑ کر امرود کھا لوں پھر میں نے خود ہی امرود توڑا ہے اور میں نے کھا لیا

اس کے بعد میں نے وضو کیا ہے اور نماز پڑھی ہے پھر میں نے قران پاک پڑھا ہے قران پاک پڑھنے کے بعد میں نے بچوں کے کپڑے استری کیے ہیں پھر ٹیوشن والے بچے اگئے ہیں پھر میں نے بچوں کو سبق دیا ہے پھر میں نے بچوں کو اگلا سبق یاد کروایا ہے جو ان کو سکول سے ملا تھا جس سکول میں بچے جاتے ہیں وہ ٹیچرز صحیح کام بچوں کا چیک نہیں کرتی تو میں نے ایک نوٹس لے کے بھیجا ہے کہ پلیز بچے کا کام صحیح چیک کیا کریں اور بچوں پر توجہ دیں یہ میں نے بچوں کو سبق سنا ہے پھر یاد کروایا ہے تاکہ ک بچے کو سبق صحیح سے یاد ہو جائے اسی طرح جو بچے مجھ سے ٹیوشن پڑھنے اتے ہیں وہی بچے مجھ سے قران پاک بھی پڑھنے اتے ہیں اور پھر ان کو میں نے قران پاک کا سبق دیا ہے پھر میں نے کام کیے ہیں اور پھر کچھ دیر بعد میں نے بچے سے قران پاک کا سبق سنا ہے پھر اگلا سبق دیا ہے اور ان کو نماز یاد کروائی ہے بچوں کو نماز اتی تھی ان سے میں نے نماز سنی ہے پھر تھوڑی دیر کے بعد میں نے بچوں کو چھٹی دے دی تو کہ عصر کا ٹائم ہو گیا تھا اب میں نے خود بھی نماز پہنی تھی میں نے وہ جو پھر کیا ہے اور پھر میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں گھر چلی گئی سامان ان کا ہمارے گھر میں تھا اور ہمارا ان کے گھر میں تھا میں نے ان کا ان کو واپس دے دیا اپنا میں واپس لے ائی ہوں پھر انہوں نے مجھے میٹھے چاول لیے ہیں کہ یہ گھر لے جاؤ پھر میں میٹھی چاول بھی گھر لے ائی اج انہوں نے بنائے

IMG_20250207_154633.jpg
میری تو تھوڑی گپ شپ لگائی ہے ادھر بیٹھی ہوں تو بچوں کے ساتھ کیا ہے اور پھر میں اپنا سامان لے کر گھر واپس اگئی پھر ٹی وی لگائی میں نے ٹی وی پر ڈرامہ دیکھا ہے تو موبائل کو چارج پہ لگایا ہے تو اوپر سے میری بہن کی کال ا گئی پھر میں نے موبائل اتار

Sort:  

Congratulations @fatima.abbas! You have completed the following achievement on the Hive blockchain And have been rewarded with New badge(s)

You received more than 10 upvotes.
Your next target is to reach 50 upvotes.

You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP

Check out our last posts:

Valentine's Day Event – Spread Love with a Special Badge! 💝