زیادہ سونا بھی آپ کے وزن میں کمی کے حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ نیند کی کمی آپ کی بھوک بڑھاتی ہے- اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی نیند بھرپور اور پرسکون ہو تاکہ آپ کو بھوک کا احساس بھی کم ہو اور آپ بےتحاشہ کھانا اپنے جسم میں اتارنے سے باز رہیں جو کہ عموماً بہت زیادہ کیلوریز پر مشتمل ہوتا ہے
Sleeping
6 years ago in #sleep by rehanabdullah (25)
$0.00