ثابت کیا کرنا چاہتی ہیں یہ عورتیں آخر !!

in #steemit7 years ago

ثابت کیا کرنا چاہتی ہیں یہ عورتیں آخر !!

ایسی عورت نہ اپنا گھر بسا سکتی اور نہ دوسروں کو بسنے دیتی ہیں ان میں سے زیادہ تر طلاق یافتہ ہیں جن کو سابقہ افیر کی وجہ سے یا بےجا آزادی کی طلب نے رسوا کیا ہوتا ہے خدارا ان پر دھیان نہ دیا کریں
عورت گھر کی زیست ہے بلا شبہ ورکر عورت اور ان جیسی عورت میں واضح فرق ہے ان جیسی عورتوں کی وجہ سے وو بھی مشکللات کا شکار ہو جاتی ہیں جو مجبوری میں گھر سے نکلتی ہیں عورت ماں ہے بیٹی ہے بہن ہے ہر لحظ سے قابل احترام ہے چاہے کوی بھی ہو
لیکن
ان کی راہ پر چل کر نقصان صرف عورت کا ہو گا اور کسی کا نہیں عورت کہتی مرد اسکا دشمن ہے پر یہاں تو لگ رہا عورت کو سب سے زیادہ خطرہ عورت سے ہی ہے جیسی سوچ یہاں لاگو کی جا رہی خدا سب کو محفوظ رکھے ان کی سوچ اور ان کی approch سے

یہاں اک مثال کہ دیتا نہ چاھتے ہووے بھی

مچھلی کتنی بھی سیانی کیوں نہ ہو ایک بار کانتے میں پھنس جاۓ پھر منڈی میں کلو کے بھاؤ ہی بکتی ہے
افسوس ہی کیا جا سکتا ایسی آزادی اور سوچ پر

اسلام آباد (پاکستان)
پوسٹ اچھی لگے تو شیئر ضرور کیجیئے جزاک اللہ خیراہ
https://www.facebook.com/AdabeGull/photos/a.1967322200204739.1073741829.1925839854352974/2017339385203020/?type=3