Digital Currency Duplication Training, Step 1/2 (Training of ONEGRAM Leaders)

in #steemit7 years ago (edited)

fullsizeoutput_5d4.jpeg

ڈیجیٹل ورلڈ کیاہے؟

ڈ یجیٹل ورلڈ ہماری انٹرنیٹ کی دنیا ہے ۔

آج پوری دنیا بہت تیزی سے ڈیجیٹل ہوتی چلی جا رہی ہے۔

آج پوری دنیامیں ٹاپ 5 کمپنیاں جو کہ سب سے زیادہ بجٹ کے اعتبار سے امیر ترین ہیں وہ درج زیل ہیں۔

:پوری دنیا کی ٹاپ ۵ کمپنیاں:

  1. MICROSOFT
  2. GOOGLE
  3. FACEBOOK
  4. WHATSAPP
  5. UBER

ان سب میں سے کسی کی بھی کوئی فزیکل پراڈکٹ نہیں ہے۔
ان ٹاپ ۵ کمپنیوں میں کوئی مل کا مالک یا فزیکل بزنس کا مالک نہیں ہے۔
دنیا کی ٹاپ ۵ کمپنیاں ڈیجیٹل ہیں۔

اب آپ خود بتایئں کہ فزیکل بزنس زیادہ فائدہ مند ہے یا ڈیجیٹل بزنس؟
fullsizeoutput_5fc.jpeg

!پیسے میں انقلاب

تبدیلی ہر وقت چل رہی ہوتی ہے، ارتقا کا عمل کبھی نہیں رکتا ہے
، اب چیزوں کے بدلے چیزوں کے لین دین کے دور سے آج ہم کریڈ ٹ کارڈ تک پہنچ چکے ہیں،

آیہ کہ آگے کوئی نیا سسٹم آئے گا یا نہیں؟

!جی ہاں! بلکل نیا ادایئگی کا سسٹم آئے گا نہیں، آ چکا ہے

ڈیجیٹل کرنسی کیا ہے؟
fullsizeoutput_5f6.jpeg

ڈجیٹل کرنسی جیساکہ میرے اور آپ کے موبائل فون کا بیلینس ہے،

ہم اس کرنسی کو ہاتھ لگاکر چھو تو نہیں سکتے لیکن ہمارے بہت استعمال آتا ہے،

اسی طرح ڈیجیٹل کرنسی بھی ایک طرح کا آپ کے ای والٹ میں پیسے کی شکل ہے جس سے آپ روزمرہ اشیاء کی خریدوفروخت کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ آپ اس کی بڑھتی ہوئی قیمت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں!

fullsizeoutput_5f4.jpeg

کوئی بھی چیز دنیا کی ایسی بتائیں کہ جس کی قیمت ۸۰۰،۰۰۰ گنا بڑھی ہو؟

fullsizeoutput_5f1.jpeg

ڈیجیٹل کرنسی اور پیپر کرنسی میں کیا فرق ہے؟

fullsizeoutput_5f8.jpeg

ڈیجیٹل کرنسی، فزیکل کرنسی سے بہت زیادہ مختلف ہے۔

.ڈیجیٹل کرنسی کو کوئی سٹیٹ بینک کنٹرول نہیں کرسکت <==

کیوں کہ سپلائی مزید نہیں بڑھائی جا سکتی اس لیےافراط ذر سے پاک ہے۔ <==

ڈیجیٹل کرنسی کی قیمت جس فارمولا سے نکالی جاتی ہے وہ فارمولا ڈ یمانڈ اینڈ سپلائی کا فارمولا ہے۔ <==

یعنی کہ اگر ایک ایسی چیز جس کی سپلائی محدود ہو اور اس کی ڈیمانڈ اس کی سپلائی سے بہت زیادہ بڑھ جائے
تو اس کے ایک یونٹ کی قیمت بڑھ جاتی ہے۔

ڈیجیٹل کرنسی کی دنیا کو کیوں ضرورت ہے؟ اگر نہیں تو لینی چاہیے کہ نہیں؟

fullsizeoutput_5f9.jpeg

پوری دنیا میں ۳ ارب لوگوں کے پاس بینک اکاوئنٹ ہی نہیں ہے، یہ لوگ پوری دنیا کے 40 فیصد آبادی بنتی ہے۔

۔ ریمٹٹنس کی پرابلم جو کہ اس وقت بہت بڑا چلنج ہے ایک جگہ سے دوسری جگہ پیسے کی منتقلی کے دوران سات سے دس فیصد کمپنی فیس لیتی ہے،جیسا کہ ویسٹرن یونین اور اسی طرح منی گرام وغیر

پوری دنیا میں پرسن ٹو پرسن چھ سو ارب ڈالر ٹرانسفر ہوجاتا ہے سالانہ، جبکہ بزنس ٹو بزنس سالانہ سات ہزار ارب ڈالر ٹرانسفر ہو جاتا ہے۔
اگر دنیاکو یہ سہولت مل جائے کہ وہ ایک کلک کے اوپر اپنا پیسہ محفوظ طریقے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچ جائے تو آپ کونسی کو ترجیح دیں گے؟
!اگر آج سے دس سال پہلے میں آپ سے بولتا کہ آپ واٹس ایپ استعمال کریں جس میں آپ کالز اور ٹیکسٹ فری کر سکتے ہیں تو شاید آپ میرا یقین نہ کرتے

اگر آپ رمیٹٹنس میں پیسہ دیئے بغیر ٹرانزیکشن کرلیں پوری دنیا میں، تو آپ کون سی کو ترجیح دیں گے؟

کیا وجہ ہے کہ ڈ یجیٹل کرنسی پوری دنیا میں ہرکسی کی ضرورت ہے؟ حتیٰ کہ ایک چھاپڑی والے کی بھی ضرورت ہے؟

fullsizeoutput_5fd.jpeg

ڈیجیٹل کرنسی میں پیسہ رکھ کر آپ اپنے پیسے کی نہ صرف حفاظت کرتے ہیں کہ آپ کا پیسہ ڈیولیونہ ہو سکے بلکہ اس کی قیمت میں ڈیمانڈ کے بڑھنے سے مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے۔

پاکستانی روپے سے لے کر ڈالر تک کی قیمت میں کمی واقعہ ہوتی چلی آرہی ہے، کیونکہ ہر سینٹرل بینک اپنی پیپر کرنسی پرنٹ کرتا چلا جا رہا ہے، افراط ذر کی وجہ سے سب پیپر کرنسی کی قیمت میں کمی واقعہ ہوتی چلی آرہی ہے۔

مثال کے طور پر اگر آپ نے آج سے دس سال پہلے اپنے بینک اکاوءنٹ میں دس لاکھ روپے رکھوائے ہوتے تو آج اس رقم کی وہ قیمت نہیں ہے، جو دس سال پہلے ہوتی تھی، کیونکہ دنیا کی تمام پیپر کرنسیاں قیمت میں کمی کا شکار ہوتی چلی آرہی ہیں۔

ہم کتنے بھولے ہیں کہ ہماری جیب میں پیسہ پڑا پڑا غیر محسوس طریقے سے دن بدن قیمت میں کمی کا شکار ہو رہا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی قیمت پہلے دن سے مسلسل بڑھ رہی ہے، کیونکہ اس کی سپلائی محدود ہوتی ہے اور اس کی سپلائی میں کوئی بھی حتیٰ کہ کمپنی خود بھی اضافہ نہیں کر سکتی۔

اب آپ خود بتائیں کہ دنیا کو ڈیجیٹل کرنسی کی ضرورت ہے کہ نہیں ؟ جی ہاں سب کو اس کی ضرورت ہے!

بٹ کوائن آ یا کہ خریدنا چاہئے؟

Screen Shot 2018-02-03 at 9.47.35 PM.png

جی ہاں ! بلکل بٹ کوائن ضرور خریدنا چاہئے! لیکن اگر آج آپ ایک سو بٹ کوائن خریدنا چاہتے ہیں تو آپ کو اس کے لئے آٹھ کروڑ روپے چاہئے! سا تھ میں آج قیمت کے نیچے جانے کا بھی ڈر ہے۔

اگر آپ کو ایسی کرنسی ملے جو کہ بٹ کوائن کی طرح ابھی رائزنگ لیول یا پھر شروع میں سب سے کم قیمت پر مل رہی ہو تو اس ڈیجیٹل کرنسی کو لینا چاہئے کہ نہیں؟ جی ہاں !بالکل لینا چاہئے۔

THANKS & Regards:
Omar Asghar
whatsapp @+923321411234

umar.jpg

Sort:  

Congratulations @irfankhan! You have received a personal award!

1 Year on Steemit
Click on the badge to view your Board of Honor.

Do not miss the last post from @steemitboard:

Presentamos el Ranking de SteemitBoard
Introducing SteemitBoard Ranking

Support SteemitBoard's project! Vote for its witness and get one more award!

Congratulations @irfankhan! You received a personal award!

Happy Birthday! - You are on the Steem blockchain for 2 years!

You can view your badges on your Steem Board and compare to others on the Steem Ranking

Vote for @Steemitboard as a witness to get one more award and increased upvotes!