لاہور کے علاقے رائیونڈ کی اجتماع گاہ کے قریب دھماکہ

in #steemit7 years ago

زخمیوں کے ڈھیر لگ گئے.متعدد افراد کی حالت تشویشناک
لاہور (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین.14 مارچ 2018ء)لاہور کے علاقے رائیونڈ میں دھماکہ ہوا ہے.دھماکے کے بعد زخمیوں کے ڈھیر لگ گئے،متعدد افراد کی حالت تشویشناک. تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ کی اجتماع گاہ کے قریب دھماکہ ہوا ہے. نجی ٹی وی چینل کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق دھماکہ رائیونڈ کی اجتماع گاہ کے قریب ہوا. ہوا. دھماکے میں جائے وقوعہ پر موجود ایک شخص جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 20افراد زخمی ہو گئے.دھماکے کے فوری بعد ریسکیوں کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے. جبکہ پولیس نے بھی علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے.دھماکے کی نوعیت شدید بتائی جا رہی ہے جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد بڑھنے کا عیت شدید بتائی جا رہی ہے جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے
https://dunyanews.tv/index.php/en/Pakistan/431347-Suicide-blast-claims-six-lives-in-Raiwind,-leaves-20-injured