السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھتی ہوں فجر کی ہے اس کے بعد میں نے قران پاک کی تلاوت کی ہے قران پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں نے بستروں کو کلوز کیا ہے اس کے بعد میں نے کمرے کی سیٹنگ کی ہے کمرے کی سیٹنگ کرنے کے بعد میں نے کمرے سے جھاڑو لگایا ہے پھر دوسرے کمرے میں گئی ہوں دوسری کمرے سے میں نے چیزیں اکٹھی کی ہیں سائیڈ پہ رکھی ہیں چیزیں اور پھر جاڑ لگایا ہے جھاڑو لگانے کے بعد میں نے پنکھے صاف کیے ہیں پنکھوں پر کپڑا لگایا ہے کپڑے کو گیلا کر کے میں نے پنکھے پر کپڑا لگایا ہے اس کے بعد میں نے ایک سوکھا کپڑا لے کر پنکھے پنکھوں پر لگایا ہے تان کے پنکھے خشک ہو جائیں اس کے بعد میں نے ایک کپڑا لیا ہے اور کپڑے سے میں نے دروازے صاف کیے ہیں اندر سے بھی دروازہ کیے ہیں اور باہر سے بھی اور اس کے بعد میں نے سہن سے جھاڑو لگایا ہے جھاڑو لگانے کے بعد میں نے سارا گن ٹوکری میں ڈالا ہے پھر میں کچن میں گئی ہوں اور میں نے ناشتہ کیا ہے
اور اس کے بعد میں بھائی کے کپڑے استری کیے ہیں کپڑے استری کرنے کے بعد میں خود تیار ہوئی ہوں میں سکول چلی گئی سب سے پہلے میں نے حاضری لگائی ہے اس کے بعد میں نے سکول کی چیکنگ کی ہے کہ اے صفائی کہاں کہاں کروانی ہے اور کہاں کہاں سے ہوئی پڑی ہے جہاں سے ہوئی پڑی تھی وہ جہاں سے کروانی تھی وہاں سے میں نے بچوں کو اٹھایا ہے اور وہاں سے خالہ نے صفائی کی ہے اور پھر خالہ سے میں نے کمروں سے جالے بھی صاف کروائے ہیں میں نے افس بھی صاف کروایا ہے کرسیاں جو خراب پڑی تھی وہ میں نے انکل کی طرف بھجوائی ہیں کہ ان کو سیٹ کر دیں اور پھر میں نے سارے کمرے چیک کیے ہیں کہ بلیک بورڈ سابق کی ٹھیک ہے یا نہیں جن کے بلیک بورڈ خراب تھے ان کو میں نے کلر کروایا ہے اور جن کی سیٹ تھی اور کھردرے تھے ان کو بھی میں نہیں سیٹ کروایا ہے اور اس کے بعد میں نے باری باری ساری کلاسز کو چیک کیا ہے دوبارہ سکول کی چیکنگ کرنے کے بعد میں نے اسمبلی کروائی ہے اج اسمبلی کی باری اؤٹ ٹیچرز کی تھی تو انہوں نے اسمبلی کروائی ہے اور پھر میں نے اور دوسری ایک اور ٹیچر نے اوپر سے راؤنڈ لگایا ہے جب میں کمرے میں گئی تو کمرے میں دھول زیادہ تھی تو میں نے کمرے میں پانی ڈلوایا ہے
اور اس کے بعد جیسا کہ جمعہ تھا تو پہلے بچوں کا سبق سنا ہے پھر بچوں کو اگلا سبق دیا ہے اگلا سبق دینے کے بعد اردو کا کام کروایا ہے پیر انگلش کا کام کروایا ہے اور انگلش کام کروانے کے بعد میتھ کروائی ہے بچوں کو میتھ سمجھائی ہے اس کے بعد بچوں کو ٹیبل یاد کروائے ہیں نرسری کے بچے ہیں تو بچوں کو کاؤنٹنگ ٹیبل یاد کروائے ہیں اور پلاس اور مائنس کے سوال بھی سمجھائے ہیں اس کے بعد چیکنگ ہونی تھی تو بچوں کے بیفارم چیک کیے سیریل نمبر چیک کیے ہیں اور ایک بچی کا بے فارم نہیں تھا اس کی والدہ کو بلایا ہے اس کی والدہ سکولائی ہے کیونکہ ان کے بچے کا والد فوت ہو چکا تھا اور اس بچے کا بھائی بھی چھوٹا تھا جس کی وجہ سے وہ بیفام نہیں بنوا سکے تو اس نے کہا ہے میری سٹوڈنٹ کی والدہ نے کہا ہے کہ میں اب کوشش کروں گی کہ جلدی سے پہفارم بچوں کا بنوا سکوں پھر بچی کی والدہ کے لیے کولڈ ڈرنک منگوائی ہے اور اس کو پیش کی ہے
اس کے بعد دو اور بچوں کے والدین ائے ہیں یہ ہمارے بچوں کے پیپر ہو گئے ہیں اور ان کا رزلٹ بھی بتائیں اور ان کے پیپر بھی چیک کروائیں پھر ہم نے ان کو پیپر بھی چیک کروائے ہیں اور ان کو رزلٹ بھی دکھایا ہے اور ان کے بچوں کی پوزیشن بھی بتائی جائیں کہ اپ کے بچے کس طرح سکول میں اتے ہیں اور پڑھ کے اتے ہیں یا نہیں اتے اور کے بچے کی پوزیشن بھی بتائی ہے تو انہوں نے کہا ہے کہ ہم بچے کو ٹیوشن بھی بھیجتے ہیں اور خود گھر بھی پڑواتے ہیں اور ان کا ہمیں اگلا سلیبس بھی لکھ کر دیں کہ نیکسٹ پیپر میں ہم بچوں اور تیاری کروا سکیں پھر ہم نے اگلا سلیبس بھی لکھ کر دیا ہے اور خود بھی بتایا ہے کہ اس طرح بچوں کو یاد کروانا ہے اور اس طرح بچے کو گھر میں پروانا ہے تھوڑا بیک ٹھیک ہے وہ اپنے بچے کو مل لیا ہے اج میں نے بچے کا پیپر چیک کیا ہے اور پھر وہ چلی گئی
پھر بریک ہو گئی بچوں نے لانچ کھایا ہے اور ہم سٹاف روم میں چلے گئے ہیں سٹاف روم میں ہم نے کھایا پیا ہے کپ شپ لگائی ہے اور اج 15 منٹ کی بریک تھی جمعہ تھا تو جلدی ختم ہو گئی تھی بریک پھر ہم اپنی کلاس میں چلے گئے جب گلاسوں میں گئے تو بچوں سے ایک ٹیسٹ لینا تھا میں نے بچوں کلاس میں بھی جانا تھا اور میں پھر بچوں کو ٹیسٹ لکھوا کر اور تھوڑا سا پڑھوا کر اگلی کلاس میں چلی گئی وہاں گئی تو بچوں نے اسلام کیا ہے میں بیٹھی ہوں اور بچوں کا ایک اردو کا سبق یاد کریں بچوں نے صبا یاد کر کے مجھے سنایا ہے اور پھر اگلا سبق ریڈنگ کروایا ہے اور پھر اگلا گھر کے لیے کام دیا ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے
Sort: Trending